المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم انبیاء علیہم السلام کے گروہ کو تین چیزوں کا حکم دیا گیا: (۱) افطاری جلدی کرنے کا (۲) سحری دیر سے کرنے کا (۳) اور نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنے کا۔
