المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عزوجل کو جب کوئی شی سپرد کی جائے وہ ادا کرتا ہے۔ حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے سے فرمایا تھا: تو اپنے دین اور امانت اور اپنے اعمال کےخوا تم کو اللہ کے سپرد کر دے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
