المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو جمعہ کے لیے آئے وہ غسل کرے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جو جمعہ کے لیے آئے وہ غسل کرے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں صدقہ فطر کھجور اور کشمش اور جو سے دیا جاتا تھا‘ گندم آپ کے زمانہ میں نہیں تھی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشوراء کے دن کا ذکر کیا اور فرمایا: اس دن جاہلیت کے لوگ روزہ رکھتے تھے ‘ جو چاہے روزہ رکھے اور جو چاہے نہ رکھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت عثمان بن ابو العاص فرماتے ہیں کہ سفر میں روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: کیا تم خوش نہیں ہو کہ تمہارا مقام میرے ہاں وہی ہے جو موسیٰ کے ہاں ہارون کا تھا‘ سوائے نبوت اور وراثت کے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو دنیا میں تکبر سے کپڑا لٹکائے‘ قیامت کے دن اللہ اس کی طرف نظر رحمت نہیں کرے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مکہ میں کھانے کی ذخیرہ اندوزی ‘ بے دینی ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتےہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود نہ بیٹھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو آدمی آپس میں سرگوشی نہ کریں‘ تیسرے کو چھوڑ کر۔ اس حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں قبلہ کی طرف تھوک دیکھا‘ آپ نے کوئی شی پکڑی اور اس کو صاف کر دیا اور فرمایا: تم میں سے کوئی بھی قبلہ کی طرف منہ کر کے نہ تھوکے کیونکہ اس طرف اللہ عزوجل کی رحمت برستی ہے‘ ہاں تھوکنا ہی ہے تو بائیں جانب تھوکو یا پاؤں کے نیچے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء اور ہبہ کی بیع سے منع کیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےزمانہ میں اپنی بیوی کو تہمت لگائی اور بچہ کی نفی کی‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں کو لعان کرنے کا حکم دیا جس طرح اللہ نے حکم دیا‘ پھر بچہ کا فیصلہ عورت کے لئے کی اور دونوں لعان کرنے والوں میں جدائی کردی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کتا‘ شکار یا حفاظت کے علاوہ کےلیے رکھا‘ اس کے ثواب میں سے ہر روز دو قیراط کمی ہو گی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter