المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی امامت کرواتے وقت ” الذين كفروا وصدوا عن سبیل اللہ ‘‘ کی تلاوت فرمائی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کی امامت کرواتے وقت ” الذين كفروا وصدوا عن سبیل اللہ ‘‘ کی تلاوت فرمائی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کھجوریں ملا کر کھانے سے منع کرتے ‘ ہاں اگر تمہارے بھائی اجازت دیں۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو جمعہ کے لیے آئے وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا۔ (نوٹ: قزعہ کا مطلب یہ ہے کہ سر کے بال نیچے سے کم کروا ئیں اور اوپر رکھ لیے)۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ولاء نسب کا حصہ ہے ‘ نہ بیچا جا سکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جا سکتاہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے والاء کی بیع سے منع فرمایا اور اس کے ہبہ سے منع کیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ عز وجل قیامت کے دن زمین کو اپنے بائیں دست قدرت اور آسمانوں کو اپنے دائیں دست قدرت میں لے گا ‘ پھر فرمائے گا: میں بادشاہ ہوں ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ اپنی داڑھی شریف اور انگلیوں کا خلال کرتے اور بتاتے تھے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایسے کرتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو چوشی دی گئی ‘ یا وہ کسی کونہیں دی گئی ‘ وہ جماع کی قدرت ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنے دین کی وسعت اور کشادگی میں رہتا ہے جب تک حرام خون نہ بہائے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کا ہن کے پاس آئے ‘ اس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں ہوتی ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدلفہ کی رات میں مغرب اور عشاء ایک اقامت کے ساتھ ادا کی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter