المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا ‘ اور اس نے آیت کے بارے دریافت کیا: ” ان سے لڑو یہاں تک کہ فتنے نہ رہیں ‘‘ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر لڑتے تھے یہاں تک کہ فتنہ نہیں رہتا تھا‘ پس آپ اور آپ کے ساتھی جاؤ اور جا کر جہاد کرو یہاں تک کہ فتنہ نہ رہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
