المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب مجلس میں بیٹھتے تو اس میں یہ کلمات پڑھتے تھے۔ اُن سے اس کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ذریعے دعا کرتے تھے : ’’ اللهم اغفر لي ما قدمت الى ٰآخره ‘‘ ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
