المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا حوض ‘ایک ماہ کی مسافت ہے ‘اس کے چاروں کونے برابر ہیں‘ اس کا پانی سفید چاندی کی طرح ہے ‘اس کی خوشبو کستوری سے زیادہ پاکیزہ ہے اور اس کے آفتا بے آسمان کے تاروں کی تعداد کے برابر ہیں‘ جس نے اس سے پیاوہ کبھی پیاسا نہ ہوگا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
