المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے کچھ بندے ایسے ہیں کہ ان کو بندوں کے نفع کیلئے خاص کیا گیا ہے ‘جو خرچ کرتے ہیں‘ ان کو اس میں سے دیا جاتا ہے ‘جو منع کرتے ہیں ان سے لے لیا جاتا ہے اور دوسروں کے حوالہ کیا جاتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
