المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ مال جو سات زمینوں کے نیچے ہو ‘اس کی زکوٰۃ دی جائے‘ وہ خزانہ نہیں ہے ‘ہر مال جس کی زکوٰۃ نہ دی جائے ‘اگر ظاہر ہو تو وہ خزانہ ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
