المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور مقامِ عقیق پر نماز عصر کرتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور مقامِ عقیق پر نماز عصر کرتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ منیٰ میں اس جگہ نہیں بیٹھے جس جگہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہوتے وصال تک ‘حضرت عمر رضی اللہ عنہ وصال تک اس جگہ نہیں بیٹھے جس جگہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ بیٹھتے تھے ‘حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اس جگہ وصال تک نہیں بیٹھے جس جگہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بیٹھتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو نر یا مادہ ہوں‘ پس ہر دس میں ایک ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ازواج کو اختیار دیا ‘جس نے اپنے آپ کو اختیار کیا وہ بنی ھلال سے ایک عورت تھی ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورت کیلئے جائز نہیں ہے ‘جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو کہ وہ تین دن سے زیادہ سفر کرے سوائے اپنے محرم کے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جب اپنی ازواج کے ساتھ حج کیا‘ پھر آپ نے فرمایا: تم پر اس جگہ ٹھہر ناضروری ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کے ساتھ گھنگھرو ہوں‘اس کے ساتھ فرشتے نہیں ہوتے ہیں۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب زندہ جانوروں کا گوشت کاٹا جائے ‘اس کو کھانا جائز نہیں ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ آورشی حرام ہے ‘ہے نشہ آورشی شراب ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حدیبیہ کے مقام پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اہل ِمکہ کے درمیان معاہدہ چار سال کا تھا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑوں کے درمیان دوڑ کروائی ‘ان کے درمیان انعام رکھا ‘فرمایا: دوڑ جائز نہیں ہے سوائے گھوڑے اور اونٹ کے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی چراگاہ تھی ‘آپ نے فرمایا: نقیع مسلمانوں کے گھوڑوں کیلئے ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter