المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی مبارک ساری کی ساری چاندی کی تھی‘ پھر حضرت ابوبکر کے پاس پھر حضرت عمر کے پاس پھر حضرت عثمان کے پاس رہی ‘جب تک اللہ نے چاہا‘ پھر حضرت عثمان کے پاس گم ہو گئی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
