المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: لوگوں میں اچھی آواز میں قرآن پڑھنے والا کون ہے؟ آپ نے فرمایا : جب تُو اس کو دیکھے کہ وہ اللہ سے ڈرتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
