المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ انصار کے ایک باغ میں داخل ہوا ‘میں نے آپ کو پکی تازہ کھجوریں دیں‘پس آپ نے کھائیں اور فرمایا: اے ابن عمر! یہ پہلا کھانا ہے جو تین دن سے ہم نے کھایا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
