المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو گروہوں میں سے ایک گروہ کو صلوٰة الخوف ‘ایک رکعت پڑھائی پھر دوسرا گروہ آیا تو آپ نے اسے ایک رکعت پڑھائی پھر دو سجدے کیے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
