المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : جو تم میں سے سجدہ کرنے کی طاقت رکھے وہ سجدہ کرے ‘جو طاقت نہیں رکھتا وہ سجدہ کرنے کے لیے کوئی شی نہ اُٹھائے ‘ہاں رکوع وسجدہ سر کے اشارہ سے کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
