المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت مبارک تھی کہ جب ٹھنڈی رات یا بارش والی رات ہوتی تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم اعلان کرنے والا کو اعلان کرنے کا حکم دیتے کہ گھروں میں نماز پڑھ لو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
