المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تُو نماز پڑھ رہا ہو اور کوئی آدمی تیرے سامنے سے گزرنے کا ارادہ کرے تو اسے روک دے ‘پس اگر وہ دوبارہ آئے تو اسے روک دے ‘اگر پھر آئے تو روک دے ‘پس چوتھی بار وہ آئے تو اس سے جھگڑا کر کیونکہ وہ شیطان ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
