المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ لوگوں نے چاند دیکھا‘ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا کہ میں نے بھی دیکھا ہے ‘حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی روزہ رکھا اور روزہ رکھنے کا حکم دیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
