المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لا اله الا الله محمد رسول اللہ پڑھنے والے کو موت کے وقت وحشت (ڈر ) محسوس نہیں ہوتی اور نہ قبر میں۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
