المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم مقامِ حقیق پر نماز قصر کرتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم مقامِ حقیق پر نماز قصر کرتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوثر جنت میں ایک نہر ہے ‘اس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں‘ اس پر موتی اور یاقوت کے ( برتن ہوں گے)۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سریہ بھیجا‘ میں اس میں شریک تھا‘ ہم بارہ آدمی تھے ‘ایک اونٹ حصہ کے طور پر دیا گیا اور اضافی طور پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایک اونٹ دیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت نجاشی کی نماز ِجنازہ پڑھائی ‘آپ نے چار تکبیریں کہیں۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: افضل عبادت فقہ حاصل کرنا ہے ‘افضل دین پر ہیز گاری ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو دو کپڑے پہن کر پڑھے کیونکہ اللہ زیادہ حق رکھتا ہے کہ اس کے لیے خوبصورتی کی جائے ‘جس کے پاس دو کپڑے نہ ہوں وہ تہبند پہن لے‘ جب نماز پڑھے اور تم میں سے کوئی ایک اپنی نماز میں یہود کی طرح ایک ہی کپڑے میں نہ لپٹ جائے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ’’فشاربون شرب الهيم ‘‘ پڑھا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو وہ شی دی گئی ہے جو سوائے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی کو نہیں دی گئی ‘یعنی جماع کی طاقت۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ کی طرف منہ کر کے تشریف فرما دیکھا ‘آپ نے دونوں ہاتھوں کے ساتھ گھٹنے پکڑے ہوئے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سواریاں تین مسجدوں کیلئے باندھو: مسجد حرام ‘مسجد نبوی ‘مسجد اقصیٰ ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زنا سے پیدا ہونے والی اولاد کو آزاد کرنے کا حکم دیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر مجھے اپنی اُمت کی مشقت کا خوف نہ ہوتا تو میں ہر نماز کے وقت مسواک کرنے کا حکم دیتا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter