المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو آدمیوں کی نماز ان کے سروں سے تجاوز نہیں کرتی ہے: بھاگے ہوئے غلام کی واپس آنے تک ‘ جس عورت سے اُس کا شوہر ناراض ہو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
