المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: مؤمن کا قاتل جب فوت ہوتا تھا تو ہم اس کیلئے کہتے تھے کہ یہ دوزخ میں ہے ‘ گناہ کبیرہ کرنے والا جب فوت ہوتا تھا تو اس کیلئے بھی کہتے کہ وہ دوزخی ہے یہاں تک کہ یہ آیت نازل ہوئی : ’’ ان الله لا يغفر الى ٰآخره ‘‘ ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
