المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر دھوکہ باز کی پشت پر جھنڈا لگایا جائے گا‘ جس کی وجہ سے اس کا دھوکہ باز ہونا معلوم ہو جائے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
