المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چاند دیکھنے سے پہلے روزہ نہ رکھو۔ یا یہ ہے کہ مہینہ مکمل ہونے دو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چاند دیکھنے سے پہلے روزہ نہ رکھو۔ یا یہ ہے کہ مہینہ مکمل ہونے دو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب آدمی قسم اٹھائے اور اُس نے ان شاء اللہ کہہ دیا تو اُس نے استثناء کر لیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں اطمینان کے لیے بیٹھے ‘ اپنے دونوں ہاتھ گھٹنوں پر سیدھے رکھتے اور انگوٹھے کے پاس والی انگلی اُٹھاتے اور باقی انگلیاں اکٹھی کر لیتے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کھجور کا درخت فروخت کرے تو پھل بائع کیلئے ہوگا‘ مگر یہ ہے کہ مشتری خریدنے کی شرط لگا لے۔ جس نے غلام فروخت کیا اور غلام کا مال ہو تو وہ مال مالک کا ہو گا ‘ ہاں یہ ہے کہ مشتری شرط لگا لے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ڈاڑھی کو زرد رنگ لگاتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ لوگوں میں قرآن کو اچھی آواز میں پڑھنے والا کون ہے؟ آپ نے فرمایا: جب تو اس کی قرآت کو سنے تو خیال کرے کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو اچھا خواب دیکھے تو اللہ کی حمد کرے اور اس خواب کا ذکر کرے ‘ جو نا پسند خواب دیکھے تو وہ اللہ کی پناہ مانگے اور ذکر نہ کرے تو وہ نقصان نہیں دے گا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: اچھی کمائی کون سی ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ جو آدمی اپنے ہاتھ سے کمائے اور ہر وہ بیع جو پوری کی جائے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اپنی جگہ سے اُٹھے ‘ اگر واپس آ جائے تو اس جگہ بیٹھنے کا زیادہ حق رکھتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کسی کو جمعہ کے دن اونگھ آئے تو وہ اپنی جگہ سے پھر جائے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی دو رکعت ہے ‘ جب صبح ہونے کا خوف ہو تو ایک رکعت ساتھ ملا کر وتر کر لے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کسی وصیت والے آدمی کے لیے مناسب نہیں ہے کہ دو راتیں اس طرح گزارے کہ وصیت اس کے پاس لکھی نہ ہو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter