المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم انبیاء کے گروہ کو تین چیزوں کا حکم دیا گیا ‘ وقت ہو جانے پر روزہ جلدی افطار کرنے کا ‘ سحری تاخیر سے کرنے کا ‘ نماز میں دایاں ہاتھ بائیں پر رکھنے کا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
