المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کے دروازوں میں سے ایک دروازہ کے لیے فرمایا : کاش ! ہم یہ دروازہ عورتوں کیلئے چھوڑ دیتے ( حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اتنا فرمانے کی وجہ سے) حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا تا حیات اس دروازہ سے داخل نہیں ہوئے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
