المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسندا ًرسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے ‘ وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسندا ًرسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے ‘ وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسند اً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے ‘ وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسنداً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے ‘ وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے ادا کرتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم صدقہ فطر جو سے ایک صاع دیتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے میرے وصال کے بعد میری قبر کی زیارت کی ‘ وہ ایسے ہے جس طرح کہ اُس نے میری زندگی میں زیارت کی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ے فرمایا: اللہ عزوجل نے عمر کی زبان اور دل پر حق جاری کر دیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھا‘ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اُس نے آپ سے مصافحہ کیا‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے اپنا ہاتھ نہیں چھڑایا ‘ جب تک اُس آدمی نے اپنا ہاتھ نہ کھینچا‘ پھر اُس نے آپ سے عرض کی : عثمان آیا ہے ‘ آپ نے فرمایا: وہ جنتی آدمی ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کی مثال جب قرآن پڑھنے والا ہمیشگی کرتا ہے ‘ رات اور دن میں قیام کرنے والے کی طرح ہے ‘ باندھے ہوئے اونٹ کی طرح جب اس کی نگہداشت کرے گا ‘ وہ رُکا رہے گا ‘ جب اس کی مہار کو چھوڑا جائے تو وہ چلا جائے گا ‘ اسی طرح قرآن پڑھنے والے کی مثال ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت نافع سے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے: جب انہوں نے رافع بن خدیج والی حدیث کو سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین کو کرایہ پر دینے سے منع کر دیا۔ تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ہم زمین کرایہ پر لیا کرتے تھے اور بدلے میں رہٹ کی گھاس وغیرہ اور اس میں سے جو پیداوار بھوسہ وغیرہ ہوتا ‘ دیتے تھے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے جانوروں کا دودھ اُن کی اجازت کے بغیر نکالنے سے منع کیا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے لہسن کھانے سے منع کیا اور فرمایا: جب تک اس کی بدبوختم نہ ہو جائے‘ اُس وقت تک مسجد میں نہیں آنا چاہیے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter