المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی الله عنہما مسنداً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی الله عنہما مسنداً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی الله عنها منداً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو تم سے نیکی کرے اس کا بدلہ دو ‘ اگر تم بدلہ نہیں دے سکتے ہو تو اُس کیلئے دعا کرو ‘ اتنی دعا کرو کہ وہ یقین کر لے کہ تم نے شکریہ ادا کر دیا ‘ کیونکہ اللہ عز و جل قدر کرنے والا ہے ‘ شکر کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی الله عنها مسنداً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی الله عنها مسنداً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے ‘ وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کی بیع اور ہبہ سے منع فرمایا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی الله عنها مندا ً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے ‘ وہ غسل کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب اللہ اکبر کہتے تو دونوں ہاتھ کندھوں کے برابر تک اُٹھاتے ‘ جب رکوع اور سجدہ کرتے تو ہاتھ اُٹھاتے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات کی نماز دو دو رکعت ہے ‘ جب صبح ہونے کا خوف ہو تو ایک رکعت کے ساتھ وتر کرو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رات اور دن کی نماز دو دو رکعت ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کبھی کبھی ملاقات کیا کرو ‘ محبت میں اضافہ ہوگا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · کتاب ‹ باب
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسنداً رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: جو تم میں سے جمعہ کیلئے آئے ‘ وہ غسل کرے ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter