Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 5625

وقال ابن الحنظلية : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن المنفق على الخيل في سييل الله كالباسط يده بالصدقة لا يقبضها )

اور ابن حنظلیہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: راہ خدا میں باندھے ہوئے گھوڑے پر خرچ کرنے والا‘ صدقہ کے ساتھ اپنا ہاتھ پھیلانے والا ہے اور اسے اکٹھا کرنے والا نہیں۔

ابْن الحنظلية،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5625

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 5649

يا أيها الناس ارفعوا المستنكر عن المسلمين و اذا مات أحد منهم فقولوا فيهم خيرا

اے لوگو! لوگوں کی برائیاں بیان کرنے سے رُک جاؤ‘ جب تم میں سے کوئی مر جائے تو اس کے متعلق اچھی بات کرو۔

المسلمين و اذا مات أحد منهم فقولوا فيهم خيرا ← يا أيها الناس ارفعوا المستنكر

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 5649

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6052

قالوا : أخبرنا عن أبي ذر قال : وعاء علما ضيعه الناس قالوا : فأخبرنا عن نفسك قال : إياها أردتم كنت اذا سألت أعطيت وإذا سكت ابتديت وإن بين الذقنين لعلما جما

انہوں نے کہا: ہمیں حضرت ابو ذر کے متعلق بتائیں! حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا علم کا ایسا برتن بتائیں! حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: علم کا ایسا برتن ہے جس کو لوگوں نے ضائع کر دیا ہے‘ لوگوں نے عرض کی: ہمیں آپ اپنے متعلق بتائیں! حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اگر تم چاہتے ہو! میں جب مانگتا ہوں تو مجھے دیا جاتا ہے‘ جب میں خاموش ہوتا تھا تو مجھ سے ابتداء کی جاتی تھی‘ دونوں ٹھوڑیوں کے درمیان کثیر علم ہے۔

نَفْسِکَ؟ ← وعاء علما ضيعه الناس ← اَبِیْ ذَرٍّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6052

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6053

قلنا : حد ثنا عن عمار بن ياسر ؟ قال : امرؤ خلط الله الايمان بلحمه ودمه وشعره وبشره حيث [ زال ] معه ولا ينبغي للنار أن يأكل منه شيئا قلنا : فحدثنا عن نفسك ؟ قال : مهلا نهى الله عن التزكية فقال له رجل : فان الله عزوجل يقول { وأما بنعمة ربك فحدث } قال : فإني أحدث بنعمة ربي كنت إذا سألت أعطيت وإذا سكت ابتديت

ہم نے عرض کی: ہمیں عمار بن یاسر کے متعلق بتائیں! حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: وہ ایسا آدمی ہے جس کے گوشت اور خون اور بالوں اور چمڑے میں اللہ نے ایمان ملا دیا تھا‘ جو چلا گیا‘ آگ اس کو نہیں کھا سکتی ہے۔ ہم نے عرض کی: آپ اپنے متعلق بتائیں گے؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: چھوڑ دو! اللہ عزوجل نے انسان کو اپنی پاکی بیان کرنے سے منع کیا ہے‘ آپ سے ایک آدمی نے عرض کی: اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ اپنے رب کی نعمت کا چرچا کریں ! آپ نے فرمایا: جو مجھ پر میرے رب کی نعمت ہے‘ اس کو بیان کرتا ہوں کہ جب میں مانگتا ہوں تو مجھے دیا جاتا ہے‘ جب میں خاموش ہوتا ہوں تو مجھ سے ابتداء کی جاتی ہے۔

عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ← قلنا حد

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6053

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6099

( وسمعته يقول : ( الدنيا سجن المؤمن وجنة الكافر

میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا: دنیا مؤمن کیلئے قید خانہ اور کافر کیلئے جنت ہے۔

«الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ، وَجَنَّةُ الْكَافِرِ» ← وسمعته

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6099

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6122

ثم قلت له ذات يوم : يا رسول الله أي قوم النصارى ؟ قال : ( لا خير فيهم ) وكنت أحبهم حبا شديدا لما رأيت من إجتهادهم ثم إني سالته بعد أيام يا رسول الله أي قوم النصارى ؟ قال : ( لا خير فيهم ولا فيمن يحبهم ) قلت في نفسي : فأنا والله أحبهم قال : وذاك والله حين بعث السرايا وجرد السيف فسرية تدخل وسرية تخرج والسيف يقطر قلت : يحدث بي الآن أني أحبهم فيبعث إلي فيضرب عنقي فقعدت في البيت فجاءني الرسول ذات يوم فقال : يا سلمان أجب قلت : من ؟ قال : رسول الله صلى الله عليه و سلم قلت : هذا والله الذي كنت أحذر قلت : نعم حتى ألحقك قال : لا والله حتى تجيء وأنا أحدث نفسي أن لو ذهب أن أفر فانطلق بي فانتهيت إليه فلما رآني تبسم وقال لي : ( يا سلمان أبشر فقد فرج الله عنك ) ثم تلا علي هؤلاء الآيات ( الذين آتيناهم الكتاب من قبله هم به يؤمنون وإذا يتلى عليهم قالوا آمنا به إنه الحق من إنا إنا كنا من قبله مسلمين أولئك يؤتون أجرهم مرتين بما صبروا ويدرأون بالحسنة السيئة ومما رزقناهنم ينفقون وإذا سمعوا اللغو أعرضوا عنه وقالوا لنا أعمالنا ولكم أعمالكم سلام عليكم لا نبتغي الجاهلين ) قلت : يا رسول الله والذي بعثك بالحق لقد سمعته يقول : لو أدركته فأمرني أن أقع في النار لوقعتها إنه نبي لا يقول إلا حقا ولا يأمر إلا بالحق

پھر ایک دن میں نے ان سے عرض کی : اے اللہ کے رسول! نصاریٰ کیسی قوم ہے؟ فرمایا: ان میں کوئی بھلائی نہیں۔ حالانکہ میں ان سے سخت محبت کرتا تھا کیونکہ میں ان کی عبادت میں ان کی کوشش دیکھ چکا تھا‘ پھر کچھ دنوں کے بعد میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا: اے اللہ کے رسول ! (مذہب کے لحاظ سے) عیسائی کیسی قوم ہے؟ فرمایا: نہ ان میں کوئی خیر ہے نہ ان میں جوان سے محبت کرتے ہیں۔ میں نے اپنے دل میں کہا: پس میں قسم بخدا! ان سے محبت کرتا ہوں۔ فرماتے ہیں : یہ وہ وقت تھا جب آپ نے چھوٹے لشکر بھیجے اور تلوار ہے نیام کی۔ ایک لشکر آتا تو ایک لشکر جاتا اور تلوار سے خون کے قطرے گرتے۔ میں نے کہا: میرے ساتھ گفتگو کی جائے تو اب میں ان سے محبت کرتا ہوں۔ پس وہ میری طرف بھی لشکر بھیجیں اور وہ مجھے قتل کر دیں‘ پس میں اپنے گھر میں بیٹھ گیا۔ پس ایک قاصد نے ایک دن میرے پاس آ کر کہا: اے سلمان ! جواب دو! میں نے عرض کی: کس کو؟ فرمایا: اللہ کے رسول کو۔ میں نے عرض کی: قسم بخدا! میں اس سے پرہیز کرتا ہوں۔ میں نے عرض کی : ٹھیک ہے یہاں تک کہ میں آپ سے آملوں‘ فرمایا: نہیں ! قسم بخدا! یہاں تک کہ تو آئے حالانکہ میں اپنے دل سے بات کر رہا تھا کہ وہ چلا جائے تو میں بھاگ جاؤں۔ پس وہ مجھے لے چلے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچا‘ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا تو تبسم فرمایا اور مجھ سے فرمایا : اے سلمان! تجھے بشارت ہو‘ پس نے تجھ سے وہ چیز دور کر دی ہے‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ پر یہ آیات تلاوت فرمائیں: ’’الذین آتیناھم الکتاب الٰی آخرہٖ“ میں نے عرض کی : اے اللہ کے رسول! قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ کوحق کے ساتھ مبعوث فرمایا ہے! میں نے اس کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ اگر میں ان کو پالوں تو وہ مجھے حکم دیں کہ میں آگ میں کود جاؤں تو میں اس میں داخل ہو جاؤں‘ کیونکہ وہ نبی (برحق) ہیں‘ حق ہی کہتے ہیں اورحق کے ساتھ ہی حکم ارشاد فرماتے ہیں۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6122

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6133

قلت : يا رسول الله إخبرني عن النصارى ؟ قال : ( لاخير فيهم ولا فيمن أحبهم ) فقمت وأنا مثقل فأنزل الله عزوجل { لتجدن أشد الناس عداوة للذين آمنوا اليهود والذين أشركوا } حتى بلغ { تفيض من الدمع } فأرسل إلي رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال لي : ( يا سلمان إن أصحابك هؤلاء الذين ذكر الله )

میں نے عرض کی : یا رسول اللہ! مجھے عیسائیوں کے متعلق بتائیں! آپ نے فرمایا: ان میں بھلائی نہیں ہے‘ ان سے محبت نہ کر‘ میں کھڑا ہوا‘ میں نے بوجھ محسوس کیا‘ اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ”ضرور تم مسلمانوں کو سب سے بڑھ کر دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پاؤ گے اور ضرور تم مسلمانوں کی دشمنی میں سب سے زیادہ قریب ان کو پاؤ گے‘ جو کہتے تھے کہ ہم نصاریٰ ہیں‘ یہ اس میں عالم اور درویش ہیں اور جب سنتے ہیں وہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف اترا تو ان کی آنکھیں دیکھو کہ آنسوؤں سے ابل رہی ہیں‘ اس کے لیے وہ حق کو پہچان گئے‘ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب! ہم ایمان لائے‘ تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری طرف پیغام بھیجا‘ مجھے فرمایا: اے سلمان! یہ آپ کے وہ ساتھی ہیں جن کا اللہ نے ذکر کیا ہے۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6133

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6256

وبه عن النبي صلى الله عليه و سلم : من حمل علينا السلاح فليس منا

اسی سند سے ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہم پر اسلحہ اٹھایا‘ اس کا تعلق ہم سے نہیں ہے۔

النبي صلى الله عليه و سلم من حمل علينا السلاح فليس منا ← وبه

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6256

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6257

ثم أرسلني رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى علي بن أبي طالب فأتيته وهو أرمد فقال : لأعطين الراية اليوم رجلا يحب الله ورسوله ويحبه الله ورسوله فجئت به أفوده وهو أرمد حتى أتيت به النبي صلى الله عليه و سلم فبسق في عينه فبرأ ثم أعطاه الراية ثم خرج مرحب فقال : ( قد علمت خيبر أني مرحب ... شاكي السلاح بطل مجرب ) ( إذا الحروب أقبلت تلهب ) فقال علي بن أبي طالب رضي الله عنه : ( أنا الذي سئتني أمي حيدره ... كليث غابات كريه المنظره ) ( أوفيهم بالصاع كيل السندره ) فضربه ففلق رأس مرحب فقتله وكان الفتح علي بن أبي طالب رضي الله عنه

پھر مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف بھیجا‘ میں آپ کے پاس آیا‘ آپ کی آنکھوں میں تکلیف تھی‘ آپ نے فرمایا: آج میں ایسے آدمی کو جھنڈا دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہو گا اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتا ہو گا‘ میں آپ کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو آپ کی آنکھوں میں تکلیف تھی‘ آپ نے اپنا لعاب دہن حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی آ نکھوں میں ڈالا تو وہ ٹھیک ہو گئے‘ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جھنڈا دیا‘ پھر مرحب نکلا‘ اس نے کہا: ’’خیبر جانتا ہے کہ میں مرحب ہوں‘ اسلحہ اٹھائے وں اور تجربہ کار ہوں‘ جب جنگ کے شعلے بھڑک ہوں اٹھیں‘‘۔ حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا میں وہ ہوں کہ میری والدہ نے میرا نام حیدر رکھا‘ شیر کی طرح جو جنگلوں میں عجیب صورت میں آتا ہے‘‘۔ میں ان کی ایک صاع کے بدلے بڑا پیمانہ دیتا ہوں۔ آپ نے مرحب کو مارا‘ مرحب کا سر پھاڑ دیا‘ فتح اللہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ہاتھوں پر دی۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6257

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6292

قال : أقبلت على فرس لي فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : يا أبا عياش لو أعطيت هذا الفرس من هو أفرس منك قال : قلت : أنا أفرس العرب فما جرى الفرس خمسين ذراعا حتى طرحني فكسر رجلي فقلت : صدق الله ورسوله فحملت على فرسي ابن عمي معاذ بن ماعص الزرقي

فرماتے ہیں: میں اپنے گھوڑے پر آگے بڑھا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے ابوعیاش! اگر میں تمہیں یہ گھوڑا دوں جو تیرے گھوڑے سے بہتر ہے۔ راوی کا بیان ہے کہ میں نے عرض کی: میں تمام عرب سے بڑا شاہسوار ہو‘ ، پس گھوڑا پچاس ہاتھ نہیں چلا تھا حتٰی کہ مجھے گرا دیا‘ پس میری ٹانگ ٹوٹ گئی‘ پس میں نے کہا: اللہ اور اس کے رسول نے سچ کہا‘ پس میں نے اپنے گھوڑے پر اپنے چچا کے بیٹے معاذ بن ماعص زرقی کو سوار کیا۔

قُلْتُ ← أقبلت على فرس لي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6292

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6318

حدثنا حفص بن عمر ثنا أبو حذيفة ثنا زهير بن محمد عن يزيد بن خصيفة عن سلمة قال : سافرت مع رسول الله فما رأيته يصلي بعدالفجر ولا بعد العصر قط

حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر کیا‘ میں نے نماز فجر اور عصر کے بعد آپ کو نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا۔

سافرت مع رسول الله فما رأيته يصلي بعدالفجر ولا بعد العصر قط ← سَلَمَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ1 ← زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6318

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 6336

حدثنا أبوزرعة الدمشقي ثنا آدم ثنا شيبان عن جابر عن يزيد بن مرة عن سلمة بن يزيد عن النبي صلى الله عليه و سلم في قول الله عز و جل ( إنا انشأناهن إنشاء ) يعني : الثيب وأبكارا اللاتي كن في الدنيا

حضرت سلمہ بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ عزوجل کے اس ارشاد: ’’انا انشأناھن انشاءً“ یعنی شادی شدہ اور کنواری جو دنیا میں ہے‘ ان کی طرح۔

انشأناهن إنشاء يعني الثيب وأبكارا اللاتي كن في الدنيا ← النبي صلى الله عليه و سلم في قول الله عز و جل ← سلمة بن يزيد ← يَزِيدَ بْنِ مُرَّةَ، ← جَابِرٍ ← شَيْبَانَ ← آدَمُ، ← أبوزرعة الدمشقي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 6336

chevron_left Previous
1…789…22
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter