Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9648

قال عبد الرزاق : وأما الثوري فذكره عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم عن ابن مسعود قال : إن كان نوى طلاقا ولا فهي يمين

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر طلاق کی نیت کی تو ٹھیک ہے ورنہ قسم ہے۔

إن كان نوى طلاقا ولا فهي يمين ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَكَمِ ← أَشْعَثَ، ← عبد الرزاق وأما الثوري فذكره

Hadith 9648

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9683

قال قتادة : فراجع رجل ابن مسعود في جمع بين الأختين فقال : قد أحل الله لي ما ملكت يميني فقال له : جملك مما ملكت يمينك

حضرت قتادہ فرماتے ہیں: ایک آدمی حضرت ابن مسعودرضی اللہ عنہ کے پاس پو چھنے کے لیے آ یا‘ دو بہنوں کو اکٹھا رکھنے کے بارے میں ۔ اس نے عرض کی: اللہ نے میرے لیے حلال کیا جو میرے دائیں ہاتھ کی ملکیت میں ہے ‘آپ نے اس سے فرمایا: تیرا اونٹ تیرے دائیں ہاتھ کی ملکیت ہے۔

لَهُ: «جَمَلُكَ مِمَّا مَلَكَتْ يَمِينُكَ» ← قد أحل الله لي ما ملكت يميني ← قتادة فراجع رجل ابن مسعود في جمع بين الأختين

Hadith 9683

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9708

قال : أمتي زنيت قال : فاجلدوها قال : إنها لم تحصن قال : إسلامها إحصانها

اس نے عرض کی : میری لونڈی نے زنا کیا ہے‘ آپ نے فرمایا: اس کو کوڑے مارو! اس نے عرض کی : اگریہ شادی شدہ نہیں؟ آپ نے فرمایا: اس کا اسلام لانا اس کی شادی ہے۔

إسلامها إحصانها ← إنها لم تحصن ← فاجلدوها ← أمتي زنيت

Hadith 9708

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9709

قال : أمتي زنت قال : أجلهدها قال : إنها لم تحصن قال : إسلامها إحصانها

اس نے عرض کی : میری لونڈی نے زنا کیا ہے ‘آپ نے فرمایا: اس کو کوڑے مارو! عرض کی: یہ شادی شدہ نہیں ۔آپ نے فرمایا: اس کا اسلام اس کی شادی ہے۔

إسلامها إحصانها ← إنها لم تحصن ← أجلهدها ← أمتي زنت

Hadith 9709

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9779

قال : فقال عمر : ألا تسمع ما يحدثنا ابن أم عبد يا كعب عن أدنى أهل الجنة منزلا فكيف أعلاهم ؟ فقال كعب : يا أمير المؤمنين ما لا عين رأت ولا أذن سمعت إن الله عزوجل جهل دارا فجعل فيها ما شاءمن الازواج والثمرات والاشربة ثم أطبقها ثم لم يرها أحد من خلقه لا جبريل ولا غيره من الملائكة ثم قرأ كعب { فلا تعلم نفس ما أخفي لهم من قرة أعين جزاء بما كانوا يعملون } قال : وخلق دون ذلك جنتين وزينهما بما شاء وأراهما من شاء من خلقه ثم قال : من كان كتابه في عليين نزل تلك الدار التي لم يرها أحد حتى إن الرجل من أهل عليين ليخرج فيسير في ملكه فما تبقى خيمة من خيم الجنة إلا دخلها من ضوء وجهه فيستبشرون بريحه فيقولون : واها لهذا الريح هذا رجل من أهل عليين قد خرج يسير في ملكه فقال : ويحك يا كعب إن هذه القلوب قد استرسلت واقبضها فقال كعب : والذي نفسي بيده إن لجهنم يوم القيامة لزفرة ما من ملك مقرب ولا نبي مرسل إلا ليخر لركبتيه حتى إن إبراهيم خليل الله ليقول : رب نفسي نفسي حتى لو كان لك عمل سبعين نبيا إلى عملك لظننت أنك لا تنجو واللفظ لحديث زيد بن أبي أنيسة

راوی کا بیان ہے : تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: اے کرب! کیا آپ سنتے ہیں جو اُم عبد کا بیٹا اہل جنت کے گھر کے اعتبار سے ادنیٰ فرد کا ذکر کر رہا ہے ۔ پس وہ ان کا اعلیٰ کیسے ہو گا؟ تو حضرت کعب نے کہا: اے امیرالمؤمنین! کسی آنکھ نے جسے دیکھا نہیں اور کسی کان نے اسے سنانہیں‘ بے شک اللہ نے ایسا گھر بنایا ہے جس میں اس نے جو چاہا‘ از واج‘ پھل اور شر بت رکھے‘ پھر اسے ڈھانپ دیا ‘پھر اس کی مخلوق میں سے کسی نے نہ دیکھا نہ جبریل نے اور نہ ان کے علاوہ دیگر فرشتوں نے ۔ پھر حضرت کعب نے یہ آیت تلاوت کی:’’ فلا تعلم نفس الی آخرہ ‘‘۔ کہا: اللہ تعالیٰ نے اس کے سامنے دو جنتیں بنائیں اور ان کو سجایا جس کے ساتھ چاہا اور وہ دکھائیں اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہا۔ پھر کہا: جس کا نامۂ عمل علیین میں ہوگا ‘وہ اس گھر میں اُترے گا جس کو کسی نے نہیں دیکھا ہے حتیٰ کہ ایک آدمی اہلِ علیین میں سے نکلے گا‘ پس وہ اپنے ملک میں سیر کرے گا تو جنت کے خیموں میں سے کوئی خیمہ ایسا نہ ہو گا جس میں اس کے چہرے کی روشنی داخل نہ ہوگی‘ اس سے ایسی خوشبو اُٹھے گی جس سے جنتی خوش ہوں گے ۔ پس وہ بولیں گے: واہ کیسی خوشبو ہے۔ یہ علیین میں سے ایک آدمی ہوگا ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے کعب! تجھے افسوس! بے شک یہ دل نرم ہو گئے ہیں‘ ان پر قبضہ کر لے ۔ تو حضرت کعب نے فرمایا: قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے! بے شک اس دن جہنم کی ایسی آواز ( چنگھاڑ ) ہوگی کہ مقرب فرشتے اور نبی مرسل بھی اپنے گھٹنوں کے بل جاگر یں گے حتیٰ کہ حضرت ابراہیم جو کہ اللہ کے خلیل ہیں‘ نفسی نفسی پکار یں گے ‘حتیٰ کہ اگر تیرے پاس ستر نبیوں کا عمل ہوگا تو بھی تُو گمان کرے گا کہ نجات مشکل ہے۔ اور یہ الفاظ حضرت زید بن ابوانیسہ کی حدیث کے ہیں ۔

عمر ألا تسمع ما يحدثنا ابن أم عبد يا كعب

Hadith 9779

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9827

قلت : أي العمل أشر ؟ قال : أن تجعل لخالقك ندا وأن تقتل ولدك أن لا يأكل معك أو تزني حليلة جارك ونزل القرآن

میں نے عرض کی : کون ساعمل بُرا ہے؟ فرمایا: تُو اپنےخالق کے مد مقابل کسی کوٹھہرائے اور اپنی اولاد کوقتل کرے تا کہ وہ تیرے ساتھ نہ کھائے اور اپنی پڑوسن سے زنا کرے‘ حالا کہ قرآن نازل ہوا ہے۔

قلت أي العمل أشر

Hadith 9827

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9835

قلت : أي الأعمال أبغضها إلى الله وأبعدها من الله ؟ قال : بأن تجعل لله ندا وهو خلقك وأن تقتل ولدك خشية أن يأكل معك وأن تزاني حليلة جارك ثم قرأ { والذين لا يدعون مع الله إلها آخر ولا يقتلون النفس التي حرم الله إلا بالحق ولا يزنون ومن يفعل ذلك يلق أثاما }

میں نے عرض کی : کون ساعمل بُرا ہے؟ فرمایا: تُو اپنے خالق کے مد مقابل کسی کو ٹھہرائے حالانکہ اس نے تجھے پیدا کیا اور اپنی اولا دکوقتل کرے تا کہ وہ تیرے ساتھ نہ کھائے اور اپنی پڑوسن سے زنا کرے۔ پھر یہ آیت تلاوت کی:’’اور وہ لوگ نہیں جو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کی عبادت نہیں کرتے اور اس جان کو جس کے قتل کو اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے‘ناحق قتل نہیں کرتے اور بد کاری نہیں کرتے اورجو یہ کام کرے وہ سزا پائےگا‘‘۔

Hadith 9835

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9836

قلت : فأي الذنب أعظم عند الله ؟ قال : أن تجعل الله ندا وهو خلقك قلت : ثم أي ؟ قال : أن تقتل ولدك خشية أن يأكل معك قلت : ثم أي ؟ قال : أن تزاني حليلة جارك فما مكثنا إلا يسيرا حتى أنزل الله مصداقها { والذين لا يدعون مع الله إلها آخر ولا يقتلون النفس التي حرم الله إلا بالحق ولا يزنون ومن يفعل ذلك يلق أثاما } جوده يزيد بن معاوية ولم يجوده حماد بن سلمة

میں نے عرض کی : کون ساعمل بُرا ہے؟ فرمایا: تُو اپنے خالق کے مد مقابل کسی کو ٹھہرائے حالانکہ اس نے تجھے پیدا کیا اور اپنی اولا دکوقتل کرے تا کہ وہ تیرے ساتھ نہ کھائے اور اپنی پڑوسن سے زنا کرے۔ پھر یہ آیت تلاوت کی :” اور وہ لوگ جو اللہ کے ساتھ کسی اور معبود کی عبادت نہیں کرتے اور اس جان کو جس کے قتل کو اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے ‘ناحق قتل نہیں کرتے اور بدکاری نہیں کرتے اور جو یہ کام کرے وہ سزا پائے گا‘‘۔ اس حدیث کو یزید بن معاویہ نے عمدہ قرار دیا لیکن حماد بن سلمہ نے اس کی عمدگی کا قول نہیں کیا۔

«‏‏‏‏ان تقتل ولدك خشية ان ياكل معك» قلت: ثم اي؟ ← أن تجعل الله ندا وهو خلقك قلت ثم أي ← قلت فأي الذنب أعظم عند الله

Hadith 9836

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 9837

قلت : فأي الذنب أكبر ؟ قال : أن تجعل لخالقك ندا وأن تقتل ولدك مخافة أن يأكل معك وأن تزني بحليلة جارك ونزل القرآن { والذين لا يدعون مع الله إلها آخر ولا يقتلون النفس التي حرم الله إلا بالحق ولا يزنون ومن يفعل ذلك يلق أثاما }

میں نے عرض کی : کون ساعمل بُرا ہے؟ فرمایا: تُو اپنے خالق کے مد مقابل کسی کو ٹھہرائے اور اپنی اولا دکوقتل کرے کہ وہ تیرے ساتھ نہ کھائے اور اپنی پڑوسن سے زناکرے۔ پھر یہ آیت تلاوت کی : '' اور جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پوجتے اور اس جان کو جس کی اللہ نے حرمت ناحق رکھی‘ ناحق نہیں مارتے اور بدکاری نہیں کرتے اور جو یہ کام کرے وہ سزا پائے گا‘‘۔

قلت فأي الذنب أكبر

Hadith 9837

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 4492

ثم قال : إياكم وربا الغلول قلنا : وما ربا الغلول يا رسول الله ؟ قال : أن يصيب أحدكم الثوب فيلبسه حتى يذهب عينه ثم يلقيه في المغنم والدواب يركبها حتى يحسرها ثم يأتي بها إلى المغنم

پھر فرما : خیانت سے بچو،ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم! ربا غلول سے مراد کیا ہے ؟ فرمایا: تم میں سے کسی کو کپڑےملیں تو وہ اس کو پہنے یہاں تک کہ اس کی آنکھ چلی جائے ، پھر مال غنیمت سے جانور ملیں تو اس پر سوار ہو، اور وہ اس کو تھکا دے تو اس کو مال غنیمت کی طرف لے کر آجائے۔

إياكم وربا الغلول قلنا وما ربا الغلول ← ثُمَّ

Hadith 4492

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 4500

قال ابن عمر : فرآني أبو لبابة أو زيد بن الخطاب وأنا أطارد حية لأقتلها فنهاني فقلت : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم قد أمر بقتلهن فقال : إنه قد نهى بعد ذلك عن قتل ذوات البيوت قال الزهري : وهن العوامر

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: پس حضرت ابو لبابہ یا زید بن خطاب نے مجھے دیکھا جبکہ میں سانپ کو دھتکار رہا تھا تاکہ میں اس کوقتل کروں۔ پس انہوں نے مجھے منع کیا۔ پس میں نے عرض کی: بے شک رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ان کو قتل کرنے کا حکم دیا، پس آپ رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اس کے بعد گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا۔ حضرت امام زہری نے کہا: اور وہ آبادیوںمیں رہنے والے ہیں۔

أُطَارِدُ حَيَّةً لِأَقْتُلَهَا فَنَهَانِي فَقُلْتُ ← ابْنُ عُمَرَ فَرَآنِي أَبُو لُبَابَةَ أَوْ زَيْدُ بْنُ الْخَطَّابِ

Hadith 4500

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 4501

قال ابن عمر : فرآني أبو لبابة و زيد بن الخطاب وأنا أقتل حية من ذوات البيوت وكنا ندعوهن الجنان فقالا : يا عبد الله إن رسول الله صلى الله عليه و سلم نهى أن تقتل ذوات البيوت

حضر ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے ابو لبابہ اور زید بن خطاب نے دیکھا کہ میں گھر میں رہنے والے سانپوں کو مار رہا تھا، ہم ان کو جن کہتے تھے ،ان دونوں نے فرمایا: اے عبداللہ ! حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے گھر میں رہنے والے کیڑوں کو مارنے سے منع کیا ہے ۔

يا عبد الله ← أقتل حية من ذوات البيوت وكنا ندعوهن الجنان ← ابن عمر فرآني أبو لبابة و زيد بن الخطاب

Hadith 4501

chevron_left Previous
1…456…22
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter