المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
مانعلم عثمان جاء بشيء من الكبائر ولا قتل نفسا بغير حلها ولكنه هذا المال إن أعطاكموه رضيتم وإن أعطى قريشا سخطتم إنماتريدون أن تكونوا كفارس أو الروم لايتركون لهم أميرا إلا قتلوه
ہم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے متعلق نہیں جانتے کہ کوئی بڑا گناہ کیا ہو ‘نہ آپ نے کسی جان کو ناجائز قتل کیا ہاں یہ مال ہے جو تم کو دیا ہے ‘تم خوش ہو ‘اگر قریش کو دیا جاتا تو تم ناراض ہوتے ‘تم فارس اور روم والوں کی طرح ہونا چاہتے ہو ‘ان کا کوئی امیر ہوا تو اس کو اُنہوں نے قتل کیا ہے۔
