المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 3351
فقال رجل : يا رسول الله الفرائع والعتائر ؟ قال : من شاء فرغ ومن شاء لم يفرغ ومن شاء عتر ومن شاء لم يعتر وفي الغنم أضحيتها ثم قال : ألا إن دماءكم وأموالكم عليكم حرام كحرمة يومكم هذا في شهركم هذا
ایک آدمی نےعرض کی : زمانہ جاہلیت کے ذبیحوں کا کیا حکم ہے؟ فرمایا جو چاہے اونٹ کی قربانی کرے جو چاہے نہ کرے' البتہ بھیڑ بکریوں میں قربانی لازم ہے۔ پھر فرمایا: خبردار ! تمہارے خون اور تمہارے مال ایک دوسرے پر حرام ہیں ' جیسے اس ماہ میں اس دن کی حرمت ہے۔
رَجُلٌ:
Hadith 3351
