المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
ونهى عن الإناء الفضة
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کے برتنوں (میں پینے) سے منع کیا۔
الإناء الفضة ← ونهى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.
ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
ونهى عن الإناء الفضة
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاندی کے برتنوں (میں پینے) سے منع کیا۔
الإناء الفضة ← ونهى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
فلما أراد إبراهيم عليه السلام أن يذبح إسحاق قال لأبيه : إذا ذبحتني فاعتزل لا أضطرب فينتفح عليك دمي فشده فلما أخذ الشفرة وأراد أن يذبجه نودي من خلفه أن يا إبراهيم قد صدقت الرؤيا
پس جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ارادہ کیا کہ حضرت اسحاق کو ذبح کریں تو اُنہوں نے اپنے باپ سے عرض کی : جب آپ مجھے ذبح کر لیں تو مجھ سے الگ ہو جانا ‘ایسا نہ ہو کہ میں تڑپوں تو آپ پر میرا خون پڑے۔ پس اُنہوں نے اپنے بیٹے کو باندھا ‘پس جب اُنہوں نے چھری پکڑی اور ان کو ذبح کرنے کا ارادہ کیا تو ان کے پیچھے سے آواز آئی: ” اے ابراہیم! بے شک آپ نے اپنا خواب سچا کر دکھایا‘‘۔
فلما أراد إبراهيم أن يذبح إسحاق
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
وقال ابن عباس : لقد كان لكم في رسول الله صلى الله عليه و سلم أسوة حسنة
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمہارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں بطور نمونہ ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
ونعت رسول الله صلى الله عليه و سلم لعرق النسا إليه كبش
اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عرق النساء کی بیماری کیلئے دُنبے کی چکی کی تعریف فرمائی۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
ومن خير أكحالكم الأثمد فإنه ينبت الشعر ويجلوا البصر )
تمہارے سرموں میں بہتر سرمہ ‘اثمد ہے ‘کیونکہ یہ بالوں کو اُگاتا ہے اور بینائی میں اضافہ کرتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
وإن خير أكحالكم الأثمد إنه يجلو البصر وينبت الشعر )
تمہارے سرموں میں بہتر سرمہ ‘اثمد ہے ‘کیونکہ یہ بالوں کو اُگاتا ہے اور بینائی میں اضافہ کرتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
وإن من خير أكحالكم الأثمد فإنه يجلو البصر وينبت الشعر )
تمہارے سرموں میں بہتر سرمہ ‘اثمد ہے ‘کیونکہ یہ بینائی میں اضافہ کرتا ہے اور بالوں کو اُگاتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
ومن خير أكحالكم الأثمد فإنه يجلو البصر وينبت الشعر )
تمہارے سرموں میں بہتر سرمہ ‘اثمد ہے ‘کیونکہ یہ بینائی میں اضافہ کرتا ہے اور بالوں کو اُگاتا ہے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
وقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( البسوا الثياب البيض وكفنوا فيها موتاكم )
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سفید کپڑے پہنا کرو اور اسی میں اپنے مُردوں کو کفن دو۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
ثم قعد للناس فقال : ( ياأيها الناس من أعجب الخلق إيمانا ؟ ) قالوا : الملائكة قال : ( وكيف لايؤمن الملائكة وهم يعاينون الأمر ؟ ) قالوا : فالنبيون يارسول الله قال : ( وكيف لايؤمن النبيون والوحي ينزل عليهم من السماء ؟ ) قالوا : فأصحابك يارسول الله قال : ( وكيف لايؤمن أصحابي وهم يرون مايرون ؟ ولكن أعجب الناس إيمانا قوم يجيئون من بعدي يؤمنون بي ولم يروني ويصدقوني ولم يروني أولئك إخواني
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کیلئے بیٹھے گئے ‘فرمایا: اے لوگو! سب سے پسندیدہ ایمان مخلوق میں سے کس کا ہے؟ صحابہ نے عرض کی فرشتے کا۔ فرمایا: فرشتے کیسے ایمان نہ لائیں ‘وہ تو معاملہ اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں؟ صحابہ نے عرض کی: اے اللہ کے رسول ! اللہ کے نبیوں کا ! فرمایا: نبی ‘کیسے ایمان نہ لائیں جبکہ آسمان سے وحی اُن پر نازل ہوتی ہے؟ صحابہ نے عرض کی: آپ کے صحابہ کا ! فرمایا: وہ کیسے ایمان نہ لائیں جبکہ وہ اپنی آنکھوں سے سب کچھ دیکھتے ہیں؟ بلکہ تمام لوگوں سے زیادہ پسندیدہ ایمان اس گروہ کا ہے جو میرے بعد آئیں گے ‘میرے اوپر ایمان رکھیں گے لیکن اُنہیں میری زیارت کا شرف نہیں ملا ہو گا۔
فأصحابك يارسول الله ← وكيف لايؤمن النبيون والوحي ينزل عليهم من السماء ← فالنبيون يارسول الله ← وكيف لايؤمن الملائكة وهم يعاينون الأمر ← «الْمَلَائِكَةُ» ← ياأيها الناس من أعجب الخلق إيمانا ← ثم قعد للناس
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
وقال ابن عباس : من كان محرما ما حرم الله ورسوله فليحرم النبيذ يعني نبيذ الجر
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو حرام کرنا چاہے جو اللہ اور اس کے رسول نے حرام کیا تو وہ مٹکے کی نبیذ کو حرام کرے۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
قال ابن عباس : نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم عن الذبيحة أن تفرس قبل أن تموت
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ذبیحہ کے ٹھنڈا ہونے سے پہلے اُس کی گردن توڑنے سے منع کیا۔
الذَّبِيحَة أَن تفرس قبل أَن تَمُوت ← ابن عباس نهى رسول الله صلى الله عليه و سلم