المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
وقال : أيضا نعم الأمة أمتك لولا أنهم يشركون قال : ما يقولون ؟ قال : يقولون بحق فلان وحياة فلان قال النبي صلى الله عليه و سلم : من كان حالفا فلا يحلف إلا بالله
یہ بھی کہا کہ آپ کی اُمت اچھی اُمت ہے اگر شرک نہ کرتی ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا کہتے ہیں؟ اس نے عرض کی : وہ کہتے ہیں : فلاں کے حق کے صدقے اور فلاں کی زندگی کے صدقے - حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو قسم اُٹھائے وہ اللہ کی اُٹھائے۔
يقولون بحق فلان وحياة فلان ← «مَا يَقُولُونَ؟» ← وقال أيضا نعم الأمة أمتك لولا أنهم يشركون
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
