المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه
ثم أصاب الناس عطش شديد في تلك الغزاة فقال لي : يا عبد الله التمس لي ماء فأتيته بفضل ماء وجدته في إداوة فأخذه فصبه في ركوة ثم وضع يده فيها وسمى فجعل الماء يتحادر من بين أصابعه فشرب الناس وتوضؤوا ما شاء الله قال عبد الله : فقلت : إنه بركة فجعلت أشرب منه وأكثر ألتمس بركته
پھر لوگوں کو اس غزوہ میں سخت پیاس گئی تو مجھ سے فرمایا: اے عبداللہ! ہمارے لیے پانی تلاش کرو‘ پس میں بچا ہوا پانی لایا جو میں نے ایک برتن میں پایا۔ پس آپ نے اسے پکڑ کر ایک بڑے برتن میں ڈالا‘ پھر اس میں ہاتھ رکھا اور بسم اللہ پڑھی‘ پس آپ کی انگلیوں کے درمیان سے پانی گر رہا تھا‘ پس لوگوں نے پیا اور وضو کیا جو اللہ نے چاہا۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کی: بے شک یہ برکت ہے۔ پس میں نے اس سے پینا شروع کیا اور بہت زیادہ پیا جبکہ میرا مقصود اس کی برکت حاصل کرنا تھا۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter
