المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 7403
فما فرح أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم بحديث ما فرحوا به قلت : حدثني عن المسح على الخفين ؟ قال : كنا إذا كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في سفر مسحنا ثلاثة أيام ولياليهن وللمقيم يوم وليلة واللفظ لعلي بن المديني
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب یہ بات سن کر جتنے خوش ہوئے‘ اتنے خوش کبھی نہیں ہوئے تھے‘ میں نے کہا: مجھے موزوں پر مسح کرنے کے متعلق بتائیں‘ فرمایا: ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے‘ ہم حالت سفر میں تین دن و راتیں کرتے رہے اور حالت اقامت میں ایک دن ورات۔ اور یہ الفاظ حضرت علی بن مدینی کے ہیں۔
الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 7403
