المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 4508
وقال : كلكم مسؤول عن رعيته ألا فالأمير الذي علىالناس راع وهو مسؤول عن رعيته والرجل راع على أهله وهو مسؤول عنهم وامرأة الرجل راعية على بيت زوجها وهي مسؤوله عنه وعبد الرجل على مال سيده وهو مسؤول عنه
حضرت ابو لبابہ نے فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے ہر ایک سے اس کی نگہبانی کے متعلق پوچھا جائے گا ، خبر دار وہ امیر لوگوں پر مقرر ہے اس سے اس کی نگہبانی کے متعلق پوچھا جائے گا، آدمی اپنے گھر والوں کا نگہبان ہے ،اس سے ان کے متعلق پوچھا جائے گا، عورت اپنے شوہر کے گھر کی نگہبان ہے اس سے اس کے متعلق پوچھا جائے گا، آدمی کا غلام اپنے آقا کے مال کا نگہبان ہے ، اس سے اس کے متعلق پوچھا جائے گا۔
رعيته ألا فالأمير الذي علىالناس راع وهو مسؤول ← كلكم مسؤول
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 4508
