Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

57 - قال : إني أخاف أن يدركني ست سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يذكرهن ) : ( الجور بالحكم والتهاون في الدماء وإمارة السفهاء وقطيعة الرحم وكثرة الرط وتقديم القوم اللارجل القوم ليس بأفقههم ولا بخيرهم ليغنيهم بالقرآن )

فرمایا: بے شک مجھے خوف ہے کہ چھ چیزیں مجھے نہ پالیں‘ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ ان کا ذکر کر رہے تھے: ظالمانہ فیصلہ ‘خونوں کا بدلہ لینے میں سستی ‘بیوقوفوں کی حکمرانی ‘رحمی رشتوں سے قطع تعلق‘ شرطوں کی کثرت ‘قوم کا ایسے آدمی کو آگے کرنا جو ان میں سے زیادہ سمجھدار نہیں ہے اور نہ ہی ان سے بہتر ہے صرف اس لیے کہ وہ سر کے ساتھ قرآن پڑھے۔

إني أخاف أن يدركني ست

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

58 - وقد سمعت أو سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يتخفهن على أمته : ( بيع الحكم وإمارة السفهاء وكثرة الشرط وقطيعة الرحم واستخفاف بالدم ونشو يتخذون القرآن مزامير يقدمون لارجل بين أيديهم ليس بأفقههم لا يقدمونه إلا ليغنيهم به غناء )

اور تحقیق میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ اپنی اُمت کو ان چیزوں سے ڈرا ر ہے تھے :فیصلے کو بیچنا ‘بے وقوفوں کی حکومت ‘شرطوں ( پولیس )کی کثرت ‘رحمی رشتوں سے (خصوصا ً) قطع تعلق ‘خون کو ہلکا جاننا ( اور یوں ہی بہا دینا)‘ کچھ لوگ قرآن کو مزامیر بنا دیں گے‘ لوگ ایسے آدمی کو آگے کر دیں گے جو ان میں سے زیادہ فقیہ نہ ہو گا صرف اس لیے آگے کریں گے کہ وہ اچھے سُر کے ساتھ قرآن پڑھ لیتا ہے۔

أو ← وقد

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

حدثنا عبدالله بن وھیب الغزی، ثنا محمد بن ابی السری، ثنا رشدین بن سعد، عن زبان بن فايد عن سهل بن معاذ بن أنس عن أبيه Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : من العباد عباد لا يكلمهم الله يوم القيامة ولا يزكيهم ولا ينظر اليهم قالوا من أولئك يا رسول الله ؟ قال : متبرئ من والديه راغب عنهما ومتبرئ من ولده ورجل أنعم عليه قوم نعمة فكفر بنعمتهم وتبرأ منهم

حضرت سہل بن معاذ بن انس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے کچھ بندے ایسے ہیں کہ اللہ ان سے قیامت کے دن نہ کلام کرے گا نہ ان کو پاک کرے گا اور نہ ان کی طرف نظر رحمت کرے گا۔ صحابہ کرام نے عرض کی: یارسول اللہ! وہ کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو اپنے والدین سے بری ہو‘ ان سے نفرت کرتے ہوئے‘ جو اپنی اولاد سے بری ہو اور وہ آدمی جس پر کوئی قوم احسان کرے‘ وہ ان کا شکریہ ادا نہ کرے بلکہ ناشکری کرے اور ان سے بری ہو۔

أَبِيهِ ← سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ، ← زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، ← رشدين بن سعد ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ ← عبدالله بن وھیب الغزی،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

فقيل لمرة بن كعب : حدثنا حديثا سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم لله أبوك واحذر قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما من عبد أعتق رقبة مسلمة الا كان فكاكه من النار يجزي بكل عظم من عظامها عظم من عظامه وأيما رجل مسلم أعتق امرأتين مسلمتين الا كانتا فكاكا له من النار يجزي بكل عظمين من عظامهما عظم من عظامه وأيما امرأة مسلمة أعتقت امرأة مسلمة كانت فكاكها من النار يجزي بكل عظم من عظامها عظم من عظامها

حضرت مرہ بن کعب رضی اللہ عنہ سے عرض کی گئی کہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سنائیں‘ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس مسلمان نے کوئی مسلمان غلام آزاد کیا‘ اس کے بدلے اس مسلمان کو جہنم سے آزاد کیا جائے گا‘ اس کی ہڈیوں میں سے ہر ہڈی کے بدلے‘ اس کی ہڈیوں میں سے ہر ہڈی کو جزاء دی جائے گی‘ جو کوئی مسلمان دو مسلمان غلام آزاد کرے تو اس کو جہنم سے آزاد کیا جائے جائے دونوں کی ہڈیوں کے برابر‘ وہ جہنم سے آزاد ہو گا‘ اس کی ہڈیوں کے برابر اس کی ہڈیاں جہنم سے آزاد کی جائیں گی اور جو مسلمان عورت‘ کسی مسلمان عورت کو آزاد کرے تو وہ جہنم سے آزاد ہو گی‘ اس کی ہڈیوں میں سے ہر ہڈی کے بدلے‘ اس کی ہڈیوں میں سے ہر ہڈی کو بدلہ دیا جائے گا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← من رسول الله صلى الله عليه و سلم لله أبوك واحذر ← حَدِيثًا ← فقيل لمرة بن كعب

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

حدثنا حديثا سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم لله أبوك واحذر قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ما من عبد مسلم يعتق رجلا مسلما الا كان فكاكه من النار يجزي بكل عظم من عظامه عظم من عظامه وما من عبد مسلم يعتق امرأتين مسلمتين الا كانتا فكاكه من النار يجزي كل عظمين من عظامهما عظما من عظامه وما من امرأة مسلمة تعتق امرأة مسلمة الا كانت فكاكها من النار يجزي كل عظم من عظامها عظهاعظهما من عظامها من النار

حضرت مرہ بن کعب رضی اللہ عنہ سے عرض کی گئی کہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث سنائیں‘ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جس مسلمان نے کوئی مسلمان غلام آزاد کیا‘ اس کے بدلے اس مسلمان کو جہنم سے آزاد کیا جائے گا‘ اس کی ہڈیوں کے گوشت کے برابر‘ جو کوئی مسلمان دو مسلمان غلام آزاد کرے تو اس کو جہنم سے آزاد کیا جائے جائے دونوں کی ہڈیوں کے برابر‘ وہ جہنم سے آزاد ہو گا‘ اس کی ہڈیوں کے برابر اس کی ہڈیاں جہنم سے آزاد کی جائیں گی۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم ← من رسول الله صلى الله عليه و سلم لله أبوك واحذر ← حَدِيثًا

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مہمان بنا‘ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے لیے چھری کے ساتھ بکری کے پہلو کے گوشت کو کاٹا۔ پس حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے فجر کی اذان دی تو آپ نے چھری پھینک دی اور فرمایا: اسے کیا ہے‘ اس کے ہاتھ رنگے ہوں؟ جبکہ میرا ہتھیار لمبا تھا جس نے کام پورا کیا۔فرمایا: تیرے لیے اور کاٹوں؟ پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے مسواک کے مطابق کاٹا۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

حضرت ابو ثعلبہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ ٰ نے کئی چیزیں فرض کی ہیں۔ پس اُن کی بے حرمتی نہ کرو اور کئی ایک حدود مقرر فرمائی ہیں۔ اُن د سے تجاوز نہ کرو اور کچھ چیزوں کے بارے میں خاموشی اختیار فرمائی۔ اس لیے نہیں کہ اللہ بھول گیا ( بلکہ امت پر مہربانی کرتے ہوئے ) پس تم اُن کے بارے بحث نہ کرو۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

حضرت ابو ثعلبہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: شعبان کی پندھرویں رات کو اللہ تعالیٰ ٰ بندوں پر نگاہ فرماتا ہے۔ پس ایمان والوں کو بخش دیتا ہے اور کافروں کو ڈھیل دیتا ہے اور کینہ والوں کو کینہ کی حالت میں ہی چھوڑ دیتا ہے حتٰی کہ وہ اسے چھوڑ دیں۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

حضرت یعلیٰ بن مرہ فرماتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں تھا۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے تین عجیب چیزیں دیکھیں ؛فرماتے ہیں: ایک جگہ ہم اترے جہاں زمین میں بہت سارے درخت تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے نہ فرمایا: ان دو درختوں کی طرف جاؤ اور ان سے کہو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم دونوں کو حکم دیتے ہیں کہ اکٹھے ہو جاؤ تو وہ دونوں اکٹھے ہو گئے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کی اور فرمایا : جاؤ! ان سے کہو! الگ ہو جائیں۔ پس میں نے اُن سے کہا تو وہ الگ الگ ہو گئے۔ ایک عورت بچہ لے کر آئی اور عرض کی : اے اللہ کے رسول ! بیشک یہ مہینے میں سات بار! سے دورہ پڑ جاتا ہے۔ فرمایا: اسے میرے قریب کرو! آپ نے اُس کے منہ میں لعاب دھن ڈالا اور فرمایا: اے اللہ کے دشمن ! نکل جا میں اللہ کا رسول ہوں۔ پھر اس عورت سے فرمایا: جب یہ دوبارہ آئے تو مجھے بتانا اُس نے کیا کیا۔ پس جب آپ واپس لوٹے تو دو مینڈھے آپ کے سامنے آئے ، کچھ گھی اور پنیر بھی پیش ہوا۔ آپ نے مجھ سے فرمایا: دو مینڈھوں میں سے ایک لے لو اور جو کچھ ساتھ ہے۔ اُس عورت نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! میں ان میں سے کوئی چیز واپس نہ لے جاؤں گی۔ راوی کا بیان ہے؛ ایک اونٹ آپ کے پاس آیا جس کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔ فرمایا: اس کا مالک کون ہے؟ لوگوں نے کہا: فلاں قبیلے کا ہے۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُن کی طرف پیغام بھیج کر فرمایا: اس اونٹ کے تمہاری شکایت کرنے کی وجہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کی : ہم اس اونٹ پر پانے لاتے تھے تو یہ بوڑھا ہو گیا تو ہم نے اسے ذبح کرنے کا ارادہ کیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم اسے اونٹوں میں چھوڑ دو تو انہوں نے چھوڑ دیا۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن فرمایا: اے عائشہ! اللہ کی قسم ! آپ کا خوش ہونا اور ناراض ہونا میں پہچان لیتا ہوں۔ میں نے عرض کی: میرے ماں باپ آپ پر قربان ! یا رسول اللہ ! آپ کیسے جانتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس وقت تُو خوش ہوتی ہے تو کہتی ہے ‘جب تُو قسم اٹھاتی ہے ‘تُو کہتی ہے: ’’ لا ورب محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ جس وقت تُو ناراض ہوتی ہے تو کہتی ہے: ’’ لا ورب ابرہیم “ ۔ میں نے عرض کی میں آپ کا نام چھوڑتی ہوں ۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 10607.1

قال معاوية : فما تقول في عمر بن الخطاب ؟ قال : رحم الله أبا حفص كان والله حليف الإسلام ومأوى الأيتام ومحل الإيمان وملاذ الضعفاء ومعقل الحنفاء للخق حصنا وللناس عونا قام لحق الله صابرا ومحتبسا حتى أظهر الله به الدين وفتح الديار وذكر الله في الأقطار والمناهل وعلى التلال وفي الضواحي والبقاع وعند الخنا وقورا وفي الرخاء والشدة شكورا ولله في كل وقت وآناء ذكورا فأعقب الله من تنقصه اللعنة إلى يوم الحسرة

حضرت امیر معاویہ نے کہا: پس آپ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ فرمایا: اللہ تعالیٰ کی رحمت ہو حضرت ابو خفص پر! قسم بخدا! وہ اسلام کے سچے حلیف تھے ‘تیموں کے ماویٰ ‘ایمان کا محل ‘کمزوروں کی پناہ گاہ ‘سچے لوگوں کے سمجھنے کی جگہ ‘مخلوق کیلئے محفوظ قلعہ ‘لوگوں کیلئے مددگار ‘اللہ کے حق کیلئے وہ صبر کرتے ہوئے اور اللہ کی رضا کی نیت کرتے ہوئے ڈٹ گئے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے ذریعے دین کو غلبہ عطا فرمایا ‘ملک فتح ہوئے ‘کناروں اور گھاٹیوں میں اللہ کا ذکر بلند ہوا ‘ٹیلوں پر ‘اس کے بیرونی کناروں میں ‘زمین کے مختلف ٹکڑوں پر اللہ کو یاد کیا گیا ‘جہاں بدکلامی ہوتی وہاں وقار کا دامن نہ چھوڑتے ‘خوشحالی اور تنگ دستی میں اللہ کا ذکر کرنے والے ‘ہر وقت اور ہر گھڑی اللہ کا ذکر کرنے والے تھے ‘پس اللہ سزا دے ہر اُس آدمی کو قیامت کے دن تک جو لعنتی ان کا نقص نکالے۔

معاوية فما تقول في عمر بن الخطاب

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10607.1

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي بكر وخطبته ووفاته رضي الله عنه · حديث 10607.2

قال معاوية : فما تقول في عثمان بن عفان ؟ قال : رحم الله أبا عمرو كان والله أكرم الحفدة وأفضل البررة واصبر القراء هجادا بالأسحار كثير الدموع عند ذكر الله دائم الفكر فيما يعنيه الليل والنهار نهاضا إلى كل مكرمة سعاء إلى كل منجية فرارا من كل موبقة وصاحب الجيش والبئر وختن المصطفى على ابنتيه فأعقب الله من سبه الندامة إلى يوم القيامة

حضرت معاویہ نے کہا: حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ فرمایا: حضرت ابو عمرو پر اللہ رحم فرمائے ! قسم بخدا! اپنی اولاد میں معزز ‘نیک لوگوں میں افضل قُراء میں زیادہ صابر ‘سحری کے اوقات میں تہجد گزار ‘اللہ کا ذکر کرتے وقت رونے والے ‘ہمیشہ غور و فکر کرنے والے ‘اس میں جو دن اور رات میں ان کی مدد کرے ‘ہر نیک کام کی طرف بڑھنے والے ‘ہر نجات دینے والی چیز کی طرف کوشش کرنے والے ‘ہر ہلاک کرنے والی چیز سے بھاگنے والے ‘لشکر والے ‘کنویں کے مالک ‘نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دو بیٹیاں ان کے نکاح میں ‘پس جو ان کو بُرا بھلا کہے ‘اللہ اسے قیامت کے دن تک شرمندہ کرے۔

معاوية فما تقول في عثمان بن عفان

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 10607.2

chevron_left Previous
1…19202122
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter