المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 745 - ضمرة بن ثعلبة السلمي ثم البهزي من أخباره · حديث 8171
8155 - حدثنا أحمد بن النضر العسكري ثنا سليمان بن سلمة الخبائزي ثنا بقية بن الوليد حدثنا أبو سلمة سليمان بن سليم عن يحيى بن جابر عن ضمرة بن ثعلبة البهزي Y صاحب رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه كان يحمل في معسكر العدو حتى يخرق الصف ثم يعود حتى يقف موضعه
حضرت ابن ثعلبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور عرض کی : میرے لیے اللہ سے شہادت کی دعا کریں۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: اے اللہ ! ثعلبہ کا خون ‘ مشرکین اور کفار پر حرام کرتا ہوں ۔ ثعلبہ کہتے ہیں: میں ‘ قوم کے بڑے لوگوں میں سوار ہوا کرتا تھا۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مجھے ان کے پیچھے دیکھتے تھے۔ صحابہ نے کہا: اے ابن ثعلبہ! قوم پر حملہ کرو۔ ثعلبہ نے جوابدیا : بے شک نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مجھے ان کے پیچھے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ پس میں ان پر حملہ کروں گاحتیٰ کہ آپ کے پاس جا کر کھڑا ہو جاؤں ‘ پھر آپ مجھے دیکھیں میرے دوستوں کے پاس۔ پس میں حملہ کروں حتی ٰکہ اپنے دوستوں کے ساتھ ہوں ۔ راوی کا بیان ہے کہ وہ ایک لمبا زمانہ زندہ رہے۔
يَحْيَى بْنِ جَابِرٍ ← أَبُو سَلَمَةَ سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ ← بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ← سليمان بن سلمة الخبائزي ← أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ الْعَسْكَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8171
