Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 739 - ضحاك بن سفيان الكلابي من بني بكر بن كلاب ابن ربيعة بن عامر · حديث 8158

8142 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثا سفان بن عيينة عن الزهري عن سعيد بن المسيب أن عمر رضي الله عنه كان يقول Y الدية للعاقلة ولا ترث المرأة من دية زوجها شيئا حتى كتب إليه الضحاك بن سفيان الكلابي أن رسول الله صلى الله عليه و سلم ورث امرأة أشيم الضابي من دية زوجها

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت اشیم ضبابی خطاء ًقتل کیے گئے تھے۔

إِلَيْهِ الضَّحَّاكُ بْنُ سُفْيَانَ الْكِلاَبِيُّ ← الدِّيَةُ لِلْعَاقِلَةِ، وَلا تَرِثُ الْمَرْأَةُ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا شَيْئًا، حَتَّى ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّ عُمَرَ كَانَ ← الزُّهْرِيِّ، ← أبو بكر بن أبي شيبة ثا سفان بن عيينة ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8158

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 739 - ضحاك بن سفيان الكلابي من بني بكر بن كلاب ابن ربيعة بن عامر · حديث 8159

8143 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني عبد الله بن عمر بن أبان ثنا عبد الله بن المبارك عن مالك بن أنس عن الزهري عن أنس قال Y كان قتل أشيم الضبابي خطأ

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عقبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کرنے کے لیے جو حاضر ہوئے انصار میں سے پھر بنی ثعلبہ بن عبید الضحاک بن حارثہ بن زید بن ثعلبہ میں سے آپ بدر میں شریک ہوئے تھے۔

كان قتل أشيم الضبابي خطأ ← أَنَسٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مالک بن أنس ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ اَبَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8159

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 740 - ضحاك بن حارثة بن ثعلبة الأنصاري بدري عقبي · حديث 8160

8144 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد العقبة لبيعة رسول الله صلى الله عليه و سلم من الأنصار ثم من بني ثعلبة بن عبيد الضحاك بن زيد بن ثعلبة وقد شهد بدرا

حضرت ضحاک انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب خیبر کی طرف نکلے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو آ گے کیا ‘ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو کھجور کے باغ میں داخل ہوا وہ امن والا ہے ‘ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے گفتگو فرمائی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو آواز دی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل علیہ السلام کو دیکھا‘ حضرت جبریل مسکرائے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آپ کیوں مسکرائے ہیں؟ حضرت جبریل علیہ السلام نے عرض کی: میں ان سے محبت کرتا ہوں ! حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے فرمایا: جبریل کہتا ہے کہ وہ تم سے محبت کرتا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی : مجھے معلوم ہوا کہ جبریل علیہ السلام مجھ سے محبت کرتے ہیں‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو جبریل سے بہتر ہے (وہ بھی ( تم سے )محبت کرتا ہے )۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8160

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 742 - ضحاك بن زمل الجهني · حديث 8162

8146 - حدثنا أحمد بن النضرالعسكري و جعفر بن محمد الفريابي قالا ثنا الوليد بن عبد الملك بن مسرح الحراني ثنا سليمان بن عطا القرشي الحراني عن مسلمة بن عبد الله الجهني عن عمه أبي مشجعة بن ربعي الجهني عن ابن زمل الجهني قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا صلى الصبح قال وثان رجله : سبحان الله وبحمده واستغفر الله إنه كان توابا سبعين مرة ثم يقول : سبعين بسبعمائة لا خير لمن كانت ذنوبه في يوم واحد أكثر من سبعمائة ثم يستقبل الناس بوجهه وكان يعجبه الرؤيا فيقول : هل رأى أحد منكم شيئا قال ابن زمل : فقلت : أنا يا نبي الله قال خيرا تلقاه وشرا توفاه وخيرا لهنا وشرا على أعدائنا والحمد لله رب العالمين أقصص روياك فقلت : رأيت جيمع الناس على طريق رحب سهل لأحب والناس على الجادة منطلقين فبينا هم كذلك إذا اشفى ذلك الطريق على مرج لم تر عيناني مثله يرف رفيفا ويقطر نداه فيه من أنواع الكلأ وكأني بالرعلة الأولى حتى أشفوا على المرج كبروا ثم ركبوا رواحلهم في الطريق فنهم المرتع ومنهم الآخذ الضعث ومضوا على ذلك قال : ثم قدم معظم الناس فلما أشفوا على المرج كبروا فقالوا : خير المنزل فكأني أنظر إليهم يميلون يمينا وشمالا فلما رأيت ذلك لزمت الطريق حتى آتى أقصى المرج فإذا أنا بك يا رسول الله على منبر فيه سبع درجات وأنت في أعلاها درجة وإذا عن يمينك رجل آدم ششل أفتى إذا هو تكلم يسمو فيفرع الرجال طولا وإذا عن يسارك رجل تار ربعة أحمر كثير خيلان الوجه كأنما حمم شعره بالماء إذا هو تكلم أصغيتم له إكراما وإذا أمامك شيخ أشبه الناس بك خلقا ووجها كلكم تؤمونه تريدونه وإذا أمام ذلك ناقة عجفاء شارف وإذا أنت يا رسول الله كأنك تتقيها قال : فانتفع لون رسول الله صلى الله عليه و سلم ساعة ثم سري عنه فقال : أما ما رأيت من الطريق السهل الرحب اللاحب فذلك ما حملتم عليه الهدى وأنتم عليه وأما المرج الذي رأيت فالدنيا وعصارة عيشها مضيت أنا وأصحابي لم نتعلق بها شيئا ولم نردها ولم تردنا ثم جاءت الرعلة الثانية بعدنا وهم أكثر منا ضعافا فمنهم المرتع ومنهم الآخذ الضغث ونحوه على ذلك ثم جاء عظم الناس فمالوا في المرج يمينا وشمالا فأنا لله وإنا إليه راجعون أما أنت فمضيت على طريقة صالحة فلم تزل عليها حتى تلقاني وأما المنبر الذي رأيت فيه سبع درجات وأنا في أعلى درجة فالدنيا سبعة آلاف سنة وأنا في آخرها ألفا وأما الرجل الذي رأيت على يميني الآدم الششل فذلك موسى عليه السلام إذا هو تكلم يعلو الرجال بفضل صلاح الله إياه والذي رأيت عن يساري التار الر بعة الكبير خيلان الوجه فكأنما حمم شعره بالماء فذاك عيسى بن مريم نكرمه لإكرام الله إياه وأما الشيخ الذي رأيت أشبه الناس بي خلقا ووجها فذلك أبونا إبراهيم عليه السلام كلنا نؤمه ونقتدي به وأما الناقة التي رأيت ورأيتني أتقيها فهي الساعة علينا تقوم لا نبي بعدي ولا أمة بعد أمتي قال : فما سأل رسول الله صلى الله عليه و سلم عن رؤيا بعدها إلا أن يجيء الرجل فيحدثه بها متبرعا

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ بنو ازد قبیلے کا ایک آدمی دشمنی والا جس کا نام ضمام تھا ‘ یمن میں رہتا تھا ‘ بدروحوں کا علاج کیا کرتا تھا‘ پس وہ مکے آیا ‘ پس اس نے خسیس لوگوں سے سنا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم جادوگر ہیں ‘ کاہن اور مجنون ہیں ۔ ( نیک نیت تھا ) اس نے کہا: اگر میں اس آدمی کے پاس جاؤں تو ممکن ہے اللہ میرے ہاتھ پر اسے شفاء دے ۔ پس وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا تو اس نے کہا: اے محمد ! میرے ہاتھ پر اللہ شفاء دیتا ہے ‘ میں ان بدروحوں کا معالج ہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا: تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں ‘ ہم اسی کی حمد کرتے ہیں ‘ اس سے مدد طلب کرتے ہیں ‘ جس کو اللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جس کی گمراہی کے اسباب اللہ مہیا کرے ‘ اسے کوئی ہدایت دینے والانہیں ‘ میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔اس نے کہا: دوبارہ پڑھو! پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار پڑھا اس نے کہا: میں نے کاہنوں ‘‘ جادوگروں اور شاعروں کے اقوال سنے ہیں ‘ میں نے ان کلمات کی مثل کوئی چیز نہیں سنی ‘ تحقیق میں قاموس البحر کو پہنچے ہیں ‘ اپنا ہاتھ بڑھائیں تا کہ میں اسلام پر بیعت کروں‘ پس آپ نے ہاتھ آگے کیا تو اس نے اسلام پر بیعت کر لی اور میری قوم پر ‘ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی قوم پر بھی اس کو بیعت کی ۔

ابن زمل الجهني ← عَمِّهِ أَبِي مَشْجَعَةَ بْنِ رِبْعِيِّ الْجُهَنِيِّ، ← مَسْلَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ ← سليمان بن عطا القرشي الحراني ← الْوَلِيدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مُسَّرحٍ الْحَرَّانِيُّ ← أحمد بن النضرالعسكري و جعفر بن محمد الفريابي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8162

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 743 - ضمام بن ثعلبة الأزدي · حديث 8163

8147 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عمرو بن عون الواسطي أنا خالد عن داود بن أبي هند عن عمرو بن سعيد عن سعيد بن جبير عن ابن عباس Y أن رجلا من أزد شنوءة يقال له ضمام كان باليمن وكان يعالج من الأرواح فقدم مكة فسمعهم يقولون لمحمد صلى الله عليه و سلم : ساحر وكاهن مجنون فقال : لو أتيت هذا الرجل لعل الله يشفيه على يدي فلقيه فقال : يا محمد إن الله عز و جل يشفي على يدي وإن أعالج من هذه الأرواح فقال : الحمد لله نحمده ونستعينه من يهد الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له وأشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمدا عبده ورسوله فقال : أعد علي فأعاد ثلاث مرات فقال : لقد سمعت قول الكهنة وقول السحرة والشعراء فما سمعت مثل هؤلاء الكلمات ولقد بلغ قاموس البحر مديدك أبايعك على الإسلام فمد يده فبايعه على الإسلام وعلى قومي فبايعه على قومه

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ضمام بن ثعلبہ ‘ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اس نے کہا: اے محمد! کیا میں آپ کو دم کر سکتا ہوں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا: تمام تعریفیں اللہ کیلئے ہیں ‘ ہم اس کی حمد کرتے ہیں ‘ اس سے مدد مانگتے ہیں اور اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے اعمال کی برائیوں سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں‘ جس کواللہ ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسے اللہ گمراہ کرے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا‘ میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سوائے اللہ کے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں ۔ پس ضمام بولا: میں نے آسمانی کتابیں ‘ تورات ‘ انجیل اور زبور پڑھی ہیں ‘ اس کلام کی مثل کوئی چیز نہیں سنی ‘ بار بار پڑھیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی بار یہ کلمات پڑھے ‘ پھر اس نے کہا: دہرا ئیں! تو آپ نے اس پر دہرائے ‘ پھر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ذکر کیا کہ وہ مسلمان ہو گیا ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، ← دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، ← خَالِدٌ، ← عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ الْوَاسِطِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8163

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 743 - ضمام بن ثعلبة الأزدي · حديث 8164

8148 - حدثنا القاسم بن زكريا ثنا أحمد بن سفيان النسائي ثنا عبد الرزاق ثنا إسماعيل بن عبد الله عن ابن عون و يونس عن عمرو بن سعيد عن سعيد بن جبير عن ابن عباس رضي الله عنهم قال Y جاء ضمام بن ثعلبة إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ألا أرقيك يا محمد ؟ فقال النبي صلى الله عليه و سلم : الحمد لله نحمده ونستعينه ونعوذ بالله من شرور أنفسنا وسيئات أعمالنا من يهد الله فلا مضل له ومن يضلل فلا هادي له وأشهد أن لا إله إلا الله وأن محمدا عبده ورسوله فقال : ضمام : لقد قرأت الكتب والتورة والإنجيل والزبور فما سمعت مثل هذا الكلام أعدهن علي فأعادهن عليه ثم قال : أعدهن علي فأعادهن عليه ثم ذكر أنه أسلم

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: بنوسعد بن بکر نے ضمام بن ثعلبہ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بھیجا‘ پس وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اس نے مسجد کے دروازے پر اپنا اونٹ بٹھایا پھر اسے ڈھنگا لگا یا ‘ پھر مسجد میں داخل ہوا جبکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے۔ ضمام ‘ سخت بالوں والا اور دو مینڈھوں والا آدمی تھا یہاں تک کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کے پاس آ کر کھڑا ہوا۔ اس نے کہا: تم میں سے بنوعبدالمطلب کون ہیں؟ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں عبد المطلب کا بیٹا ہوں ۔ اس نے کہا: محمد (آپ ہیں )؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں ! اس نے کہا: اے عبدالمطلب کے بیٹے ! میں تیرا سوالی ہوں اور میں اپنے سوال میں سختی سے کام لینے والا ہوں ۔ غصہ نہ منانا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں غصے نہیں ہوں گا ‘ جو تیرا جی چاہے سوال کر ۔ اس نے کہا۔ میں تجھے اللہ کی قسم دیتا ہوں! کیا تیرا معبود‘ آپ سے پہلے لوگوں کا اور بعد میں آنے والوں کا معبود ‘ اللہ ہے؟ اس نے آپ کو حکم دیا ہے کہ ہم اللہ کی عبادت کریں ‘ اسکے ساتھ کسی شی کو شریک نہ ٹھہرائیں اور ان مد مقابل کو چھوڑ دیں جن کی پوجا اللہ کو چھوڑ کر ہمارے آباء کرتے رہے؟ فرمایا: جی ہاں! (اللہم تاکید کیلئے ہے ) ‘ اس نے کہا: میں تجھے اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں ‘ تیرا تجھ سے پہلوں اور بعد والوں کا معبود اللہ ہے ‘ اس نے تجھے حکم دیا کہ آپ حکم دیں کہ ہم یہ پانچ نمازیں پڑھیں؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! پھر اس نے اسلام کے فرائض کا ایک ایک کر کے نام لیا ‘ زکوٰۃ ‘ روزے ‘ حج اور دیگر احکام اسلام ‘ ہر ایک فریضہ کے ذکر کرتے وقت اس نے قسم دی جیسے اس نے پہلوں میں قسم دی، حتی ٰکہ جب فارغ ہوا تو کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد اللہ کے رسول ہیں (ان شاء اللہ!) میں یہ فرائض ادا کروں گا جن چیزوں سے آپ منع کرتے ہیں ان سے اجتناب کروں گا نہ اس پر زیادہ کروں گا اور نہ کمی ۔ پھر وہ اپنے اونٹ کی طرف لوٹا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اس کے دل میں سچ ہے تو دو مینڈھیوں والا جنتی ہے۔

أنه أسلم ← أعدهن علي فأعادهن عليه ثم ← مِثْلَ هَذَا الْكَلَامِ! أَعِدْهُنَّ عَلَيَّ، فَأَعَادَهُنَّ عَلَيْهِ. ثُمَّ ← الكتب والتورة والإنجيل والزبور فما ← ضُمَامٌ: لَقَدْ ← أَلَا أَرْقِيكَ يَا مُحَمَّدُ؟ ← جاء ضمام بن ثعلبة إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، ← ابن عون و يونس ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← أَحْمَدُ بْنُ سُفْيَانَ النَّسَائِي ← الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّا

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8164

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 743 - ضمام بن ثعلبة الأزدي · حديث 8165

8149 - حدثنا أبان بن مجلد الأنصاري ثنا زنيج أبو غسان ثنا سلمة بن الفضل حدثني محمد بن إسحاق حدثني سلمة بن كهيل و محمد بن الوليد بن نويفع عن كريب عن ابن عباس رضي الله عنهما قال Y بعثت بنو سعد بن بكر ضمام بن ثعلبة إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقدم إليه فأناخ بعيره على باب المسجد ثم عقله ثم دخل المسجد ورسول الله صلى الله عليه و سلم جالس في المسجد وكان ضمام رجلا جلد الشعر ذا غديرتين حتى وقف على رسول الله صلى الله عليه و سلم وأصحابه فقال : أيكم بني عبد المطلب ؟ قال رسول الله صلى الله عليه و سلم وأصحابه فقال : أيكم بني عبد المطلب ؟ قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أنا ابن عبد المطب قال : محمد ؟ قال : نعم قال : يا ابن عبد المطلب إني سائلك ومغلظ في المسألة فلا تجدن في نفسك فقال : لا أجد في نفسي فاسأل عما بدا لك فقال : أنشدك بالله إلهك وإله من كان قبلك وإله من هو كائن بعدك آلله أمرك أن تأمرنا أن نعبد الله لا نشرك به شيئا وأن نخلع هذه الأنداد التي كانت يعبد آباؤنا من دونه ؟ قال : اللهم نعم قال : فأنشدك بالله إلهك وإله من كان قبلك وإله من هو كائن بعدك آلله أمرك أن نصلي هذه الصلوات الخمس ؟ فقال : اللهم نعم ثم جعل يذكر فرائض الإسلام فريضة فريضة الزكاة والصيام والحج وشرائع الإسلام كلها يناشده عند كل فريضة كما ناشده في التي قبلها حتى إذا فرغ قال : فإني أشهد أن لا إله إلا الله وأشهد أن محمد رسول الله وسأؤدي هذه الفرائض وأجتنب ما نهتني عنه لا أزيد عليه ولا أنقص ثم انصرف إلى بعيره فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن صدق ذو الغديرتين دخل الجنة

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: بنوسعد بن بکر کا ایک آدمی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا جبکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ میں بیٹھ کر دودھ پی رہے تھے ‘اس نے کہا: اے عبدالمطلب کے بیٹے! آپ نے فرمایا: میں تجھے جواب دیتا ہوں ‘ اس نے کہا: میں اپنی قوم کی طرف سے وفد لانے والا اور ان کا قاصد وتر جمان ہوں۔ آپ کا سوالی ہوں اور بڑی سختی سے سوال کیا کرتا ہوں ‘ تجھے قسم دینے والا ہوں اور میرا آپ کو قسم دینا بھی تختی سے خالی نہیں ہے ‘ مجھ پر ناراض نہ ہونا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹھیک ہے! اس نے کہا: آسمانوں‘ زمینوں ‘ جنت اور دوزخ کی تخلیق کے حوالے سے مجھے بتائیں ( ان کا خالق کون ہے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ میں تجھے قسم دیتا ہوں‘ کیا انے تجھے دے کر بھیجا ہے ‘ جو آپ کے خط کے ذریعے ہمیں پہنچا ہے اور ہمارے پاس آپ کے قاصد آئے کہ ہم گواہی دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور ہم لات و عزیٰ کو چھوڑ دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: میں آپ کوقسم دیتا ہوں اس کی کیا اسی نے آپ کو حکم دیا ہے؟ آپ نے فرمایا : جی ہاں! اس نے کہا: ہمارے پاس آپ کا خط آیا اور آپ کے قاصد آئے کہ ہم ہردن میں پانچ نمازیں پڑھیں‘ میں آپ کو قسم دیتا ہوں! کیا اسی نے آپ کو حکم دیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: آپ کا خط اور آپ کے قاصدوں نے آ کر ہمیں کہا کہ ہم ہر سال میں ایک ماہ کے روزے رکھیں‘ کیا اسی نے آپ کو حکم دیا؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: آپ کا خط آیا اور آپ کے قاصد آئے کہ ہم ذی الحج کے مہینہ میں حج کریں ‘ کیا اسی نے حکم دیا؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: یہ پانچ ہیں ‘ میں ان پر زیادہ نہ کروں گا‘ پس جب وہ واپس ہوا تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر اس نے یہ کام کیے تو جنت میں داخل ہوگا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كُرَيْبٍ، ← سلمة بن كهيل و محمد بن الوليد بن نويفع ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← سلمۃ بن الفضل ← زُنَيْجٌ أَبُو غَسَّانَ، ← أبان بن مجلد الأنصاري

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8165

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 743 - ضمام بن ثعلبة الأزدي · حديث 8166

8150 - حدثنا عبد الله بن علي الجارودي النسابوري و محمد بن علي المروزي قالا ثنا أحمد بن حفص حدثني أبي ثنا إبراهيم بن طهمان عن سفيان بن سعيد الثوري عن موسى بن أبي جعفر عن سالم بن أبي الجعد عن كريب مولى بن عباس عن ابن عباس رضي الله عنهما قال Y جاء رجل من بني سعد بن بكر إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم متسرضعا فيهم فقال : يا بني عبد المطلب قال : قد أجبتك قال : أنا وافد قومي ورسولهم وأنا سائلك ومشتدة مسألتي إياك وناشدك فمشتد إنشادي إلا فلا تجدن علي قال : نعم قال : أخبرني من خلق السماوات والأرض والجنة والنار ؟ قال : الله عز و جل قال : نشدتك به أهو أرسلك بما أتانا كتابك وأتتنا رسلك أن نشهد أن لا إله إلا الله وأن ندع اللات والعزي ؟ قال : نعم قال : نشدتك به أهو أمرك ؟ قال : نعم قال : أتانا كتابك وأتتنا رسلك أن نصلي في كل يوم وليلة خمس صلوات نشدتك به أهو أمرك ؟ قال : نعم قال : أتانا كتابك وأتتنا رسلك أن نصوم في كل سنة شهرا نشدتك أهو أمرك ؟ قال نعم قال : أتانا كتابك وأتتنا رسلك أن نحج إليه في ذي الحجة نشدتك أهو أمرك قال : نعم قال : هؤلاء خمس ولا أزيد عليهن فلما قفا قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : أما إنه إن فعل الذي قال دخل الجنة

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: بنو سعد بن بن بکر قبیلہ سے ایک دیہاتی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آیا ‘ اس نے کہا: تیرے اوپر سلام ! اے بنوعبدالمطلب کے نوجوان! تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: اور تیرے اوپر بھی سلام ۔ میں بنوسعد بکر سے تیرے ماموؤں سے ایک آدمی ہوں ‘ میں اپنی قوم کی طرف سے آپ کی طرف قاصد اور ان کا وفد لانے والا بن کر آیا ہوں ‘ میں آپ کا سوالی ہوں ‘ میرا سوال آپ پر ذرا سخت ہوگا‘ میں قسم بھی دوں گا اور آپ کو میرا قسم دینا بھی سخت ہو گا ‘ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: اے بنوسعد کے بھائی! شروع کرو۔ اس نے کہا: آپ کو ‘ آپ سے پہلوں کو اور جو بعد میں ہوں گے ان کو کس نے پیدا کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے! اس نے کہا: میں تجھے قسم دیتا ہوں‘ آپ کو اسی نے رسول بنایا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: مجھے بتائیں کہ سات آسمان ‘ سات زمینیں کس نے پیدا کیں اور ان کو رزق جاری کیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ نے ! اس نے کہا: ہم نے آپ کے خط میں پایا اور آپ کے قاصدوں نے بتایا کہ ہم رات دن میں پانچ نمازیں پڑھیں ‘ ان کے اوقات میں کیا ‘ اسی نے آپ کو حکم دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: ہم نے آپ کے خط میں پایا اور آپ کے قاصدوں نے حکم دیا کہ ہم رمضان شریف کے روزے رکھیں‘ قسم سے آپ کو اسی نے حکم دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: ہم نے آپ کے خط میں پایا اور آپ کے قاصدوں نے حکم دیا کہ آپ ہمارے مالوں سے لیں گے اور ہمارے غریبوں کو دیں گے ‘ میں قسم دیتا ہوں کہ کیا آپ کو اسی نے حکم دیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جی ہاں! اس نے کہا: ایک پانچویں بھی ہے ‘ اسکے بارے میں سوال نہیں کرتا اور نہ اس میں میری غرض ہے ‘ یعنی بری باتیں اور برے کام ۔ پھر کہا: وہ ذات جس نے آپ کوحق کے ساتھ بھیجا ہے ‘ اس کی قسم! میں ان پر عمل کروں گا اور میری قوم میں سے جس نے میری بات مانی ( وہ بھی عمل کرے گا) پھر وہ واپس ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسکرائے حتی ٰکہ آپ کی داڑھیں ظاہر ہوگئیں ۔ پھر فرمایا: اگر اس نے سچ کہا ہے تو ضرور جنت میں داخل ہوگا ۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← كريب مولى بْنُ عَبَّاسٍ ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← موسى بن أبي جعفر ← سُفْيَانُ بْنُ سَعِيدٍ الثَّوْرِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← أَبِي ← أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ ← عبد الله بن علي الجارودي النسابوري و محمد بن علي المروزي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8166

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 743 - ضمام بن ثعلبة الأزدي · حديث 8167

8151 - حدثنا إبراهيم بن محمد الوكيعي حدثني أبي ثنا محمد بن فضيل بن غزوان ثنا عطاء بن السائب و موسى أبو جعفر الفراء عن سالم بن أبي الجعد عن ابن عباس رضي الله عنهما قال Y جاء أعرابي من بني سعد بن بكر إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : السلام عليك يا غلام بني عبد المطلب فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : وعليك السلام فقال : إني رجل من أخوالك من بني سعد بن بكر وأنا رسول قومي إليك ووافدهم وإني سائلك فمشتدة مسألتي إياك ومناشدك فمشتدة مناشدتي إياك فقال النبي صلى الله عليه و سلم : دونك يا أخا بني سعد فقال : من خلقك ومن خلق من قبلك ومن هو خالق بعدك ؟ قال : الله قال : فنشدتك بذلك أهو أرسلك ؟ قال : نعم قال : أخبرني من خلق السماوات السبع والأرضين السبع وأجرى بينهم الرزق ؟ قال : الله قال : فنشدتك بذلك أهو أرسلك ؟ قال : نعم قال : فإنا قد وجدنا في كتابك وأمرتنا رسلك أن نصلي بالليل والنهار خمس صلوات لمواقيتها فنشدتك بذلك أهو أمرك ؟ قال : نعم قال : فإن قد وجدنا في كتابك وأمرتنا رسلك أن نصوم شهر رمضان فنشدتك بذلك أهو أمرك ؟ قال : نعم قال : أما الخامسة فلست سائلا عنها ولا أرب لي فيها يعني الفواحش ثم قال : أما والذي بعثك بالحق لأعملن بها ومن أطاعني من قومي ثم رجع فضحك رسول الله صلى الله عليه و سلم حتى بدت نواجده ثم قال : لئن صدق ليدخلن الجنة

ایک دوسری سند سے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک اعرابی‘ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں آیا ‘ باقی اسی کی مثل ذکر کیا۔

ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← عطاء بن السائب و موسى أبو جعفر الفراء ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، ← أَبِي ← إبراهيم بن محمد الوكيعي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8167

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 743 - ضمام بن ثعلبة الأزدي · حديث 8168

8152 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو بكر بن أبي شيبة و محمد بن عبد الله بن نمير قالا ثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن سالم بن أبي الجعد عن ابن عباس قال Y جاء أعرابي إلى النبي صلى الله عليه و سلم فذكر مثله

حضرت حسین بن عبداللہ بن ضمیرہ اپنے والد سے ‘ وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ‘ اس نے عرض کی: یارسول اللہ! میرا فلانی سے ذکر کریں! آپ نے فرمایا: تمہارے پاس حق مہر دینے کے لیے کوئی شی ہے؟ اس نے عرض کی: میرے پاس کوئی شی نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ انگوٹھی کس کی ہے؟ اس نے عرض کی: میری ہے! آپ نے فرمایا: یہ ہی دے دو! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا نکاح کروا د یا دوسرا نکاح سورۂ بقرہ کو یاد کروانے پر کروا دیا ‘ جس کے پاس کوئی شی نہیں تھی ۔

جاء أعرابي إلى النبي صلى الله عليه و سلم فذكر مثله ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ← أبو بكر بن أبي شيبة و محمد بن عبد الله بن نمير ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8168

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 744 - ضميرة بن أبي ضميرة مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم · حديث 8169

8153 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا القعبي ثنا حسين بن عبد الله بن ضميرة عن أبيه عن جده Y أن رجلا جاء النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله انكحني فلانة قال : ما معك تصدقها إياه وتعطيها ؟ قال : ما معي شيء قال : لمن هذا الخاتم ؟ قال : لي قال : فأعطها إياه وأنكحه وأنكح آخر على سورة البقرة لم يكن عنده شيء

حضرت حسین بن عبداللہ بن ضمیرہ اپنے والد سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کا تعلق ہم سے نہیں ہے جو ہمارے بچوں پر شفقت نہ کرے اور ہمارے بزرگوں کا حق نہ جانے اور اس کا تعلق ہم سے نہیں ہے جو ہم سے دھو کہ کرے ‘ مؤمن اس وقت ہوتا ہے جب دوسرے کے لیے وہی پسند کرے جو اپنے لیے پسند کرتا ہے۔

جده أن رجلا جاء النبي صلى الله عليه و سلم فقال ← أَبِيهِ ← حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، ← القعبي ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8169

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الضاد ‹ 744 - ضميرة بن أبي ضميرة مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم · حديث 8170

8154 - حدثنا أحمد بن سهل بن أيوب الأهوازي ثنا إسماعيل بن أبي أويس حدثني حسين بن عبد الله بن ضميرة عن أبيه عن جده قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ليس منا من لم يرحم صغيرنا ولم يعرف حق كبيرنا وليس منا من غشنا ولا يكون المؤمن مؤمنا حتى يحب للمؤمنين ما يحب لنفسه

حضرت ضمرہ بن ثعلبہ صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم دشمن فوج پر حملہ کرتے تھے ‘ صف کو چیر کر ‘ پھر واپس آتے اور اپنی جگہ کھڑے ہو جاتے تھے۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← حُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ضُمَيْرَةَ، ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← أَحْمَدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ أَيُّوبَ الْأَهْوَازِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 8170

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter