المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ محمد بن سيرين عن عقبة · حديث 14647
962 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا ابراهيم بن الحسن العلاف ثنا هلال بن حق عن ابن عوف و هشام عن محمد بن سيرين قال Y خرج عقبة بن عامر الى مسلمة بن مخلد و هو أمير على مصر و كان بينه و بين النواب شيء فلما أتى دخل عليه فقال : مرحبا بأخي أتاني زائرا قال : لم آتك زائرا و لكن حديث سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم كنت معي يومئذ قال : ( من علم من أخيه سيئة فسترها عليه ستر الله عليه يوم القيامة )
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ ‘مسلمہ بن مخلد کے پاس آئے‘ یہ اس وقت مصر کے امیر تھے‘ ان کے اور نائبین کے درمیان کوئی چیز تھی‘ پس جب وہ آئے تو ان کے پاس حاضر ہوئے ‘انہوں نے آگے سے خوش آمدید میرے بھائی کو کہا:آپ میری ملاقات کو آئے ہیں۔کہا: میں آپ کی ملاقات کیلئے نہیں آیا بلکہ ایک حدیث جو میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی‘وہ اُس وقت کی آپ کے پاس ہے۔ فرمایا: جس آدمی کو اپنے بھائی کو کوئی بُرائی معلوم ہوئی اور اس نے اس کی پردہ پوشی کی قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کی پردہ پوشی فرمائےگا۔
مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ← ابن عوف و هشام ← هِلَالُ بْنُ حَقٍّ ← إبراهيم بن الحسن العلاف ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14647
