المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سعيد بن أبي سعيد المقبري عن عقبة بن عامر · حديث 14635
950 - حدثنا أبو الزنباع ثنا عمرو بن خالد الحراني ثنا محمد بن مسلمة عن محمد بن اسحاق عن سعيد بن أبي سعيد المقبري عن عقبة بن عامر الجهني قال Y بينا أنا أسير مع رسول الله صلى الله عليه و سلم بين الجحفة و الأبواء اذ غشيتنا ريح و ظلمة فجعل رسول الله صلى الله عليه و سلم يتعوذ بأعوذ برب الفلق و أعوذ برب الناس و يقول : ( يا أبا عقبة تعوذ بما تعوذ بمثلها ) قال : ثم سمعته يؤمنا بهما في الصلاة
حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: اسی دوران کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معیت میں چل رہا ۔ تھا جحفہ اور ابواء کے درمیان جب ہمیں آندھی اور تاریکی نے آ کر گھیر لیا۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اعوذ برب الفلق اور اعوذ برب الناس کے وسیلے اللہ کی پناہ مانگنا شروع کر دیا اور فرمارہے تھے: اے عقبہ! اللہ کی پناہ مانگ ۔ پس کسی پناہ مانگنے والے نے اس کی مثل پناہ نہیں مانگی۔ فرماتے ہیں: پھر میں نے آپ کوسنا: آپ ہمیں نماز میں ان دونوں سورتوں کے ساتھ امامت کرتے تھے۔
بَيْنَا ← عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← سَعِیْدِ بْنِ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْمَقْبُرِیِّ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدِ بْنِ مَسْلَمَةَ ← عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← أَبُو الزِّنْبَاعِ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14635
