المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ ابن لهيعة عن أبي عشانة · حديث 14527
842 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا عبد الله بن عبد الحكم ثنا ابن لهيعة عن أبي عشانة عن عقبة بن عامر يحدث Y عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال : ( اذا تطهر العبد ثم أتى المسجد يرعى الصلاة كتب له كتاب بكل خطوة يخطوها الى المسجد عشر حسنات و القاعد فيه ينتظر الصلاة كالقانت و يكتب من المصلين من حين يخرج من بيته حتى يرجع اليه )
حضرت ابوعشانہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کرتے ہوئے سماعت کیا: جب آدمی اچھی طرح طہارت حاصل کرے پھر مسجد میں آئے(فرائض‘واجبات‘سنن اور مستحبات کی) رعایت کرتے ہوئے نماز ادا کی تو اس کیلئے ہر قدم کے بدلے ایک عمل دس نیکیوں کا ثواب لکھاجائے گا‘ جو وہ مسجد کی طرف اُٹھائےگا اور اس میں(آئندہ) نماز کا انتظار کرنے والا ‘قیام کرنے والے کی طرح ہے اور نماز پڑھنے والوں سے لکھا جائے گا‘اس وقت سے جب وہ گھر سے نکلا یہاں تک کہ اپنے گھر لوٹ آئے۔
اذا تطهر العبد ثم أتى المسجد يرعى الصلاة ← رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه ← عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← أبي عشانة ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14527
