المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو الخير مرثد بن عبد الله اليزني عن عقبة · حديث 14455
769 - حدثنا أحمد بن زهير التستري ثنا محمد بن بشار ثنا وهب بن جرير حدثني أبي قال سمعت يحيى بن أيوب يحدث عن يزيد بن أبي حبيب عن مرثد بن عبد الله عن عقبة بن عامر قال Y صلى رسول الله صلى الله عليه و سلم على قتلى أحد ثم صعد المنبر كالمودع للأحياء والأملوات فقال : ( اني فرطكم على الحوض و ان عرضه ما بين أيله الى الجحفة و اني لست أخشى عليكم أن تشركوا بعدي و لكني أخشى عليكم الدنيا أن تتنافسوا فيها فتفشلوا فتهلكوا كما هلك من كان قبلكم ) فكان آخر ما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم في المسجد
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے شہیدوں پر نماز جنازہ پڑھی پھر منبر پر آئے جیسے زندوں اور مر دوں کو الوداع کہنے والا ہوتا ہے ۔ فرمایا: حوض کوثر پر میں تمہارا منتظر ہوں گا ‘ اس کی چوڑائی ایلہ سے لے کر جحفہ تک ہے ‘ مجھے تم پر اس بات کا ڈر بالکل نہیں کہ تم میرے بعد شرک کرو گے لیکن مجھے دنیا کا ڈر ہے کہ تم اس میں باہم مقابلہ کرو گے ‘ جس کے نتیجے میں نا کامی کا منہ دیکھو گے اور ہلاکت کا شکار بنو گے ‘ جیسے تم سے پہلے لوگ ہلاک ہوئے۔ پس آخری بار جو مجھے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھنے کی سعادت کی ‘ وہ مسجد میں تھی ۔
عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ← أَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14455
