Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ منصور بن المعتمر عن ربعي بن حراش · حديث 14347

661 - حدثنا الحسين بن اسحاق التستري ثنا عثمان عن أبي شيبة ثنا جرير عن منصور عن ربعي عن أبي مسعود قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ان مما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى اذا لم تستح فاصنع ما شئت )

حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں نے پہلی نبوت کے کلام سے جو بات پائی ہے ‘ وہ یہ ہے کہ جب حیاء نہ ہو تو جو چاہے کرے۔

أَبِي مَسْعُودٍ، ← رِبْعِيٍّ ← مَنْصُورٌ، ← جَرِيرٌ ← أبي شيبة ← عُثْمَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14347

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ منصور بن المعتمر عن ربعي بن حراش · حديث 14348

662 - حدثنا اسحاق بن ابراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن الثوري ( خ ) و حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو حذيفة ثنا سفيان عن منصور عن ربعي بن حراش عن رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم قال Y أصبحنا صياما لتمام ثلاثين في شهر رمضان فجاء رجلان اعرابيان فشهدا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم أنهما أهلا بالأمس عشية فأمرهم رسول الله صلى الله عليه و سلم فأفطروا و اللفظ لحديث أبي حذيفة

حضرت ربعی بن حراش رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک آدمی سے روایت کرتے ‘ وہ فرماتے ہیں: ہم تیس رمضان کا روزہ رکھنے کے لیے صبح کرنے لگے ‘ دو دیہاتی آدمی آئے ‘ دونوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر گواہی دی کہ کل رات کو چاند دیکھا ہے ‘ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے عید کرنے کا حکم دیا۔ یہ الفاظ حدیث کے حضرت ابوحذیفہ کے ہیں۔

رجل من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← أَبُو حُذَيْفَةَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← الثوري خ و ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14348

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ منصور بن المعتمر عن ربعي بن حراش · حديث 14349

663 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا اسحاق بن اسماعيل الطالقاني ثنا سفيان بن عيينة عن منصور عن ربعي بن حراش عن أبي مسعود قال Y أصبح الناس صياما لتمام ثلاثين فجاء رجلان فشهدا أنهما رأيا الهلال بالأمس فأمر رسول الله صلى الله عليه و سلم الناس فأفطروا لم يقل احد في هذا الحديث عن ابن عيينة و لا عن غيره عن أبي مسعود الا اسحاق بن اسماعيل الطالقاني

حضرت ربعی بن حراش رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ایک آدمی سے روایت کرتے ‘ وہ فرماتے ہیں: ہم تیس رمضان کا روزہ رکھنے کے لیے صبح کرنے لگے ‘ دو دیہاتی آدمی آئے ‘ دونوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر گواہی دی کہ کل رات کو چاند دیکھا ہے ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عید کرنے کا حکم دیا۔

أَبِي مَسْعُودٍ، ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الطَّالَقَانِيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14349

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ منصور بن المعتمر عن ربعي بن حراش · حديث 14350

664 - حدثنا أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة الحوطي ثنا أحمد بن خالد الوهبي ثنا اسرائيل عن منصور عن ربعي عن أبي مسعود قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ان الملائكة تلقت روح رجل كان قبلكم فقالوا له : هل عملت خيرا قط ؟ قال : لا الا أني كنت أداين الناس فكنت آمر فتياني أن ينظروا الموسر و يتجاوزوا عن المعسر فقال الله عز و جل تجاوزوا )

حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم سے پہلے ایک آدمی کی روح نکالنے کے لیے فرشتے آئے ‘ انہوں نے کہا: تو نے نیک عمل کیا ہے؟ اس نے عرض کی : جی نہیں ! سوائے اس کے کہ میں لوگوں سے مل کر رہتا تھا ‘ میں اپنے نوکروں کو حکم دیتا کہ مال دار سے نرمی کرنا اور تنگ دست سے درگزر کرنا۔ اللہ عز وجل نے فرمایا: اس سے درگزر کرو۔

أَبِي مَسْعُودٍ، ← رِبْعِيٍّ ← مَنْصُورٌ، ← اِسْرَائِیْلُ ← أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ نَجْدَةَ الْحَوْطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14350

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ يسير بن عمرو عن أبي مسعود · حديث 14351

665 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا ابن الأصبهاني ثنا شريك عن قيس بن يسير بن عمرو عن أبيه قال Y رأيت أبا مسعود لما قتل علي فتبعته فقلت أنشدك الله ما سمعت من النبي صلى الله عليه و سلم في الفتن فقال : انا لا نكتم شيئا عليك بتقوى الله و الجماعة و اياك و الفرقة فانها هي الضلال و ان الله عز و جل لم يكن ليجمع أمة محمد صلى الله عليه و سلم على ضلالة

حضرت یسیر بن عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ کو دیکھا ‘ جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کو شہید کیا گیا تو میں ان کے پیچھے گیا‘ میں نے کہا: میں آپ کو اللہ کی قسم دے کر کہتا ہوں کہ آپ نے جو کچھ فتنوں کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے ‘ وہ بتائیں۔ فرمایا: بے شک ہم کوئی چیز نہیں چھپائیں گے ‘ تیرے اوپر لازم ہے کہ اللہ سے ڈرے اور جماعت کو لازم پکڑے فرقہ بندی (وفرقہ بازی) سے اجتناب کرے کیونکہ یہ عین گمراہی ہے ‘ اللہ تعالی ٰ کے شایان شان نہیں ہے کہ وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو گمراہی پر جمع کرے۔

من النبي صلى الله عليه و سلم في الفتن ← رأيت أبا مسعود لما قتل علي فتبعته فقلت أنشدك الله ما ← أَبِيهِ ← قَيْسِ بْنِ يُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو ← شَرِيکٍ ← ابْنُ الْأَصْبَهَانِيِّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14351

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ يسير بن عمرو عن أبي مسعود · حديث 14352

666 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل ثنا علي بن الجعد ثنا شعبة عن سليمان الشيباني قال : سمعت يسير بن عمرو أن أبا مسعود الأنصاري Y لما قتل عثمان احتجب في بيته فدخلت عليه فسألته عن أمر الناس فقال : عليك بالجماعة فان الله عز و جل لم يجمع أمة محمد على ضلالة و اصبر حتى يستريح بر أو يستراح من فاجر

حضرت سلیمان شیبانی فرماتے ہیں : میں نے یسیر بن عمرو سے سنا کہ حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ اپنے گھر میں روپوش ہو گئے جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ شہید ہوئے تو میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا ‘ میں نے لوگوں کے معاملات کے حوالے سے ان سے سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا: تیرے اوپر لازم ہے کہ تو جماعت کے ساتھ رہے کیونکہ اللہ تعالی ٰ کے شایان شان نہیں ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو گمراہی پر اکٹھا کرے اور صبر کر یہاں تک کہ نیک آدمی راحت حاصل کرے یا ( فرمایا ) فاسق فاجر سے راحت حاصل کر لی جائے ۔

يُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو ← سُلَيْمَانَ الشَّيْبَانِيِّ ← شُعْبَةُ، ← عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14352

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ يسير بن عمرو عن أبي مسعود · حديث 14353

667 - حدثنا محمد بن علي الصائغ المكي ثنا سعيد بن منصور ثنا خلف بن خليفة عن عريف الشيباني عن يسير بن عمرو قال Y انطلق أبو مسعود الى هذا الوجه و خرجت معه حتى اذا كنا بالسيلحين نزل و نزلت معه فلما رأيته قد خلا قمت اليه فقلت يا أبا مسعود كان فينا ثلاثة من أصحاب محمد صلى الله عليه و سلم فأما حذيفة فمات و أما موسى فاتى الشام و أنت قد أخذت في هذا الوجه ووقع من الفتن ما ترى فقال لي يا يسير اني لناصح الزم الجماعة فان الله لم يكن ليجمع أمة محمد صلى الله عليه و سلم على الضلالة حتى يستريح بر أو يستراح من فاجر

حضرت یسیر بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ اس راستے کی طر ف چلے اور میں بھی ان کے ساتھ نکلا حتی ٰکہ جب ہم ’’ سیلحین ‘‘ کے مقام پر تھے تو انہوں نے پڑاؤ ڈالا اور میں بھی اترا ‘ پس جب میں نے ان کو تنہائی میں دیکھا تو اٹھ کر ان کی خدمت میں حاضر ہوا‘ میں نے عرض کی: اے ابومسعود! ہمارے اندر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے تین حضرات تھے۔ حضرت حذیفہ ان کا تو وصال ہو گیا‘ حضرت ابوموسیٰ تو وہ شام آ گئے اور (باقی ) آپ تو آپ نے بھی یہ راستہ اختیار کر لیا‘ فتنے تو آپ نے دیکھ لئے جو واقع ہو گئے ‘ انہوں نے مجھ سے فرمایا: اے یسیر! میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ جماعت کو لازم پکڑ ! کیونکہ اللہ تعالی ٰ کے شایان شان نہیں ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو گمراہی پر جمع کرے یہاں تک کہ نیک آدمی راحت حاصل کرے (فوت ہو جائے ) یا فاسق و فاجر سے راحت حاصل کر لی جائے (یعنی وہ مر جائے )۔

يُسَيْرِ بْنِ عَمْرٍو ← عريف الشيباني ← خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14353

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سالم البراد عن أبي مسعود · حديث 14354

668 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن المنهال ثنا همام عن عطاء بن السائب حدثني سالم البراد و كان أوثق عندي من نفسي قال : قال لنا أبو مسعود البدري Y الا أصلي لكم صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما ركع وضع كفيه على ركبتيه و فرق بين أصابعه و جافى عن ابطيه حتى استقر كل شيء منه ثم كبر ثم سجد و جافى عن ابطيه حتى استقر كل شيء منه ثم كبر فاستوى قاعدا حتى استقر كل شيء منه فصلى بنا أربع ركعات هكذا ثم قال : هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي أو هكذا كانت صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت سالم براد جو میرے نزدیک مجھ سے بھی زیادہ بڑے بااعتماد ہیں ‘ فرماتے ہیں: کیا تمہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم والی نماز نہ پڑھاؤں ‘ پس جب انہوں نے رکوع کیا تو اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھے ‘ اپنی انگلیوں کے درمیان فاصلہ رکھا ‘ اپنے بازوؤں کو اپنی بغلوں سے دور رکھا یہاں تک کہ ہر عضوا پنی جگہ پر ٹھہر گیا پھر تکبیر کہی پھر سجدہ کیا ‘ اپنے بازوؤں کو اپنی بغلوں سے دور رکھا پھر تکبیر کہی اور سید ھے ہو کر بیٹھ گئے یہاں تک کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا۔ پس اس طرح انہوں نے ہمیں چار رکعت پڑھائیں۔ پھر فرمایا: اسی طرح میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ‘ یا ( فرمایا: ) اسی طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز تھی ۔

عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← هَمَّامٌ، ← حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14354

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سالم البراد عن أبي مسعود · حديث 14355

669 - حدثنا محمود بن محمد الواسطي ثنا وهب بن بغية أنا خالد عن عطاء بن السائب عن سالم البراد قال : قال أبو مسعود الأنصاري Y الا أصلي بكم صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم و نحن عنده فقام و كبر ثم وضع كفيه على ركبتيه فذكر نحوه

حضرت سالم براد فرماتے ہیں کہ حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم والی نماز نہ پڑھاؤں جبکہ ہم ان کے پاس تھے ‘ پس آپ نے کھڑے ہو کر تکبیر کہی پھر اپنی ہتھیلیاں اپنے گھٹنوں پر رکھیں ‘ اس کے بعد اس جیسی حدیث ذکر کی ۔

سَالِمٍ الْبَرَّادِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← خَالِدٌ، ← وهب بن بغية ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14355

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سالم البراد عن أبي مسعود · حديث 14356

670 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن عطاء بن السائب عن سالم أبي عبد الله عن عقبة بن عمرو قال Y الا أصلي بكم كما رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي ؟ فقلنا : بلى فقام فصلى فلما ركع وضع راحتيه على ركبتيه و جعل أصابعه من وراء ركبتيه و جافى ابطيه حتى استقر كل شيء منه ثم رفع رأسه فقام حتى استقر كل شيء منه ثم سجد فجافى ابطيه حتى استقر كل شيء منه ثم قعد حتى استقر كل شيء منه ثم سجد فجافى ابطيه حتى استقر كل شيء منه ثم صنع ذلك أربع ركعات ثم قال : هكذا كان يصلي بنا

حضرت سالم ابوعبداللہ سے مروی ہے کہ حضرت عقبہ بن عمرو نے فرمایا: کیا تمہیں نماز نہ پڑھاؤں جیسے میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہم نے عرض کی: کیوں نہیں! پس وہ کھڑے ہوئے ‘ انہوں نے نماز پڑھی‘ پس جب رکوع کیا تو اپنی ہتھیلیوں کو اپنے گھٹنوں پر رکھا اور اپنی انگلیوں کو گھٹنوں کے پیچھے رکھا ‘ اپنے بازوؤں کو دور رکھا حتیٰ کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا پھر سجدہ کیا ‘ اپنے بازوؤں کو دور رکھا یہاں تک کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا ‘ پھر قعدہ کیا یہاں تک کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا‘ پھر سجدہ کیا‘ اپنے بازوؤں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھا حتی کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا پھر اسی طرح چار رکعت پڑھیں‘ پھر فرمایا: اس طرح ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھایا کرتے تھے ۔

عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو ← سالم أبي عبد الله ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14356

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سالم البراد عن أبي مسعود · حديث 14357

671 - حدثنا أسلم بن سهل الواسطي ثنا محمد بن حسان البرجلاني ثنا محمد بن يزيد عن جعفر بن الحارث عن عطاء بن الساشب عن أبي عبد الله عن عقبة بن عمرو قال Y أصلي بكم صلاة رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ فقلنا : نعم فقام فكبر ثم ركع فوضع راحتيه على ركبتيه و جعل أصابعه أسفل من ركبتيه و جافى عن ابطيه حتى اذا استقر كل شيء منه مكانه رفع حتى اذا استقر كل شيء منه سجد فوضع كفيه على الأرض و جافى بين ابطيه و رفع رأسه حتى اذا استقر كل شيء منه عاد فصنع ذلك أربع ركعات ثم قال : هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يصلي بنا

حضرت ابوعبداللہ سے مروی ہے کہ حضرت عقبہ بن عمرو نے فرمایا: میں تمہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم والی نماز پڑھاتا ہوں؟ ہم نے عرض کی : ہاں ( پڑھائیں)۔ پس آپ نے کھڑے ہو کر تکبیر کہی ‘ پھر رکوع کیا تو اپنی ہتھیلیاں اپنے گھٹنوں پر رکھیں اور اپنی انگلیاں اپنے گھٹنوں سے نیچے رکھیں ‘ اپنے پہلوؤں کو اپنے بازوؤں سے دور رکھا حتی ٰ کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا ‘ اٹھے حتی کہ جب ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا تو سجدہ کیا‘ پس اپنی ہتھیلیوں کو زمین پر رکھا اور اپنے پہلوؤں سے دور رکھا اور اپنے سر کو اٹھایا حتی کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا ‘ دوبارہ اسی طرح کیا جس طرح پہلے کیا تھا ‘ اس طرح چار رکعات پڑھائیں‘ پھر فرمایا: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ ہمیں اسی طرح نماز پڑھایا کرتے تھے۔

عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو ← أبي عبد الله ← عطاء بن الساشب ← جَعْفَرِ بْنِ الْحَارِثِ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ ← محمد بن حسان البرجلاني ← أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14357

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ سالم البراد عن أبي مسعود · حديث 14358

672 - حدثنا الحسين بن اسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا أبو الأحوص و جرير عن عطاء بن السائب عن سالم البراد عن أبي مسعود Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت ابو مسعود رضی اللہ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل حدیث روایت کرتے ہیں۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← أَبِي مَسْعُودٍ، ← سَالِمٍ الْبَرَّادِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← أبو الأحوص و جرير ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14358

chevron_left Previous
1…555657…85
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter