Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو عمرو الشيباني عن أبي مسعود · حديث 14323

637 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا عبد الحميد بن بحر الكوقي ثنا شريك عن الأعمش عن أبي عمرو الشيباني عن أبي مسعود قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( المستشار مؤتمن )

حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مشورہ امانت ہوتا ہے۔

أَبِي مَسْعُودٍ، ← أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← شَرِيکٍ ← عبد الحميد بن بحر الكوقي ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14323

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو عمرو الشيباني عن أبي مسعود · حديث 14324

638 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا الأسود بن عامر شاذان ( ح ) و حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل ثنا عبد الله بن نمير ثنا طلف بن غنام قالا ثنا شريك عن الأعمش عن أبي عمرو الشيباني عن أبي مسعود قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( المستشار مؤتمن )

حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مشورہ امانت ہوتا ہے۔

أَبِي مَسْعُودٍ، ← أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← شَرِيکٍ ← طلف بن غنام ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ ← و، ← الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرِ شَاذَانُ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14324

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو عمرو الشيباني عن أبي مسعود · حديث 14325

639 - حدثنا حاجب بن أركين الفرغاني ثنا أحمد بن ابراهيم الدورقي ثنا طلق بن غنام ثنا شريك عن الأعمش عن أبي عمرو الشيباني عن أبي مسعود الأنصاري قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( كل معروف صدقة )

حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے۔

أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ ← أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← شَرِيکٍ ← طَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ← حَاجِبُ بْنُ أَرْكِينَ الْفَرْغَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14325

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ مسروق الأجدع عن أبي مسعود رضي الله عنه · حديث 14326

640 - حدثنا اسحاق بن ابراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق عن أبي مسعود الأنصاري Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( ان مما أدرك الناس من النبوة الأولى قول الرجل اذا لم تستح فاصنع ما شئت )

حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں نے نبوت سے اولیٰ گفتگو کی ‘ ایک آدمی نے کہا: جب حیاء نہ ہو تو جو چاہے کرے ۔

أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ ← مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← الْاَعْمَشِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14326

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ ربعي بن حراش عن أبي مسعود عبد الملك بن عمير عن ربعي · حديث 14327

641 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا مسلم بن ابراهيم ثنا شعبة عن عبد الملك بن عمير عن ربعي بن حراش عن حذيفة قال Y سمعت النبي صلى الله عليه و سلم يقول : ( مات رجل فقيل له ما عملت ؟ فقال كنت أبايع الناس و أتجوز في السكة و أنظر المعسر فمات فدخل الجنة ) فقال أبو مسعود البدري : سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ایک آدمی فوت ہوا ‘ اس سے پوچھا گیا: تو نے کیا عمل کیا ہے؟ اس نے کہا: میں لوگوں کے ساتھ کاروبار کرتا تھا ‘ پیسہ لینے میں نرمی کرتا تھا اور تنگ دست کو مہلت دیتا تھا‘ وہ فوت ہو گیا تو جنت میں داخل ہوا ۔ حضرت ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے ۔

حُذَيْفَةَ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14327

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ ربعي بن حراش عن أبي مسعود عبد الملك بن عمير عن ربعي · حديث 14328

642 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا أبو عوانة عن عبد الملك بن عمير عن ربعي بن حراش قال : قال عقبة بن عمرو لحذيفة Y ألا تحدثنا ما سمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول ؟ فقال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( ان مع الدجال اذا خرج نارا و ماء فأما الذي يرى الناس انها نار فماء و اما الذي يرى الناس انها ماء فنار فمن أدرك ذلك منكم فليقع في الذي يرى أنها نار فانه ماء عذب بارد ) و قال حذيفة سمعته يقول : ( ان رجلا ممن كان قبلكم أتاه الملك ليقبض نفسه فقيل له هل عملت من خير ؟ قال : ما أعلم قيل انظر قال ما أعلم شيئا غير أني كنت أبايع الناس في الدنيا فاحارفهم فأنظر المعسر و أتجاوز عن الموسر فأدخله الله الجنة ) و سمعته يقول : ( أن رجلا حضره الموت فلما آيس من الحياة أوصى أهله اذا أنا مت فاجمعوا لي حطبا كثيرا حولا ثم انظروا يوما رائحا فاذروني في اليم ففعلوا فجمعه الله فقال : لم فعلت ذلك ؟ فقال : من خشيتك فغفر الله له ) قال عقبة و انا سمعته يقول ذلك وكان

حضرت عقبہ بن عمرو نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی : کیا آپ ہمیں کوئی ایسی حدیث نہیں سنائیں گے جو آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو ۔ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بے شک دجال کے ساتھ آگ اور پانی ہو گا جب وہ نکلے گا ‘ بہر حال جولوگوں کو آگ نظر آئے گی وہ حقیقت میں پانی ہو گا اور جس کو لوگ پانی دیکھیں گے حقیقت میں وہ آگ ہو گی‘ پس تم میں سے جو اس کو پائے تو وہ اس میں جائے جس کو آگ دیکھے کیونکہ حقیقت میں وہ میٹھا اور ٹھنڈا پانی ہو گا ۔ اور حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بے شک تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی تھا‘ اس کے پاس فرشتہ اس کی روح قبض کرنے کیلئے آیا تو اس سے کہا گیا: کیا تو نے کوئی اچھا کام بھی کیا ؟ اس نے جواب دیا: مجھے معلوم نہیں ۔ اسے کہا گیا: غور کر لے! اس نے کہا: اس کے علاوہ میں نہیں جانتا کہ میں دنیا کے اندر لوگوں سے خرید وفروخت کا کام کرتا تھا‘ پس ان کو ڈھیل دیتا‘ میں تنگ دست کو مہلت دیتا اور خوشحال سے درگزر کرتا ۔ پس اللہ تعالی ٰ نے اسے جنت میں داخل کر دیا۔ اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ایک آدمی قریب المرگ تھا‘ پس جب اسے زندگی کی امید نہ رہی تو اس نے اپنے گھر والوں کو وصیت کی کہ جب میں مر جاؤں تو میرے لیے اردگرد سے بہت ساری لکڑیاں اکٹھی کرنا پھر ( مجھے جلا کر راکھ کر کے ) ہوا والے دن میں مجھے سمندر میں ڈال دینا۔ پس لوگوں نے ایسا ہی کیا‘ پس اللہ نے اس کے جسم کے اجزاء کو اکٹھا کر کے پوچھا: تو نے ایسا کیوں کیا؟ اس نے جواب دیا: (اے اللہ!) تیرے ڈر سے ۔ پس اللہ نے اسے بخش دیا۔ حضرت عقبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے یہ حدیث سنی ‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے۔

عُقْبَةُ بْنُ عَمْرٍو لِحُذَيْفَةَ: أَلاَ تُحَدِّثُنَا مَا ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14328

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ ربعي بن حراش عن أبي مسعود عبد الملك بن عمير عن ربعي · حديث 14329

643 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا حسين بن علي الجعفي عن زائدة عن عبد الملك بن عمير عن ربعي بن حراش قال : قال عقبة بن عمرو لحذيفة Y ألا تحدثنا ما سمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : سمعته يقول : ( ان مع الدجال اذا خرج ماء و نارا أما الذي يراه الناس انه نار فماء بارد فمن أدرك ذلك منكم فليقع في الذي يرى الناس أنه نار فانه ماء عذب بارد ) فقال عقبة بن عمرو و أنا سمعته يقول ذلك

حضرت عقبہ بن عمرو نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے کہا: کیا آپ ہمیں کوئی ایسی حدیث نہیں سنائیں گے جو آپ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو؟ فرمایا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: بے شک جب دجال نکلے گا تو پانی اور آگ ہوگی‘ بہرحال جس کے بارے لوگ گمان کریں گے کہ وہ آگ ہے تو حقیقت میں وہ ٹھنڈا پانی ہوگا‘ پس تم میں سے جو اس کو پائے تو اسے چاہیے کہ اس میں پڑے جس کے بارے میں لوگ گمان کریں کہ وہ آگ ہے کیونکہ حقیقت میں وہ خوشگوار میٹھا ٹھنڈا پانی ہو گا۔ پس حضرت عقبہ بن عمرو فرماتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا ‘ آپ یہی فرمارہے تھے۔

عُقْبَةُ بْنُ عَمْرٍو لِحُذَيْفَةَ: أَلاَ تُحَدِّثُنَا مَا ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← زَائِدَۃَ، ← حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14329

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ ربعي بن حراش عن أبي مسعود عبد الملك بن عمير عن ربعي · حديث 14330

644 - حدثنا شعيب بن عمران العسكري ثنا عبدان بن محمد العسكري ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة حدثني أبي عن عبد الملك بن عمير عن ربعي بن حراش عن حذيفة و عقبة بن عمرو أبي مسعود Y عن النبي صلى الله عليه و سلم مثله

حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ ‘ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مثل حدیث روایت کرتے ہیں ۔

النبي صلى الله عليه و سلم مثله ← حذيفة و عقبة بن عمرو أبي مسعود ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبِي ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← عَبْدَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ ← شُعَيْبُ بْنُ عِمْرَانَ الْعَسْكَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14330

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ نعيم بن أبي هند عن ربعي بن حراش · حديث 14331

645 - حدثنا أبو زرعة الدمشقي ثنا يحيى بن صالح الوحاظي ثنا سلمة العوصي ثنا الحسن بن صالح ( ح ) و حدثنا محمود بن محمد الواسطي ثنا وهب بن بقية أنا خالد ( ح ) و حدثنا محمد بن شعيب الأصبهاني ثنا عبد الرحمن بن سلمة الرازي ثنا أبو زهير عبد الرحمن بن مغراء ( ح ) و حدثنا القاسم بن فورك الأصبهاني ثنا علي بن سعيد المسروقي ثنا عبد الرحمن بن سليمان كلهم عن الأجلح عن نعيم بن أبي هند عن ربعي بن حراش قال Y جلست الى حذيفة و أبي مسعود الأنصاري فقال أحدهما لصاحبه : حدث ما سمعت من رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال الآخر : بل حدث أنت و أصدقك أنا فحدث أحدهما و صدقه الآخر قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( يؤتي برجل يوم القيامة فيقال : انظروا في عمله فيقول رب ما كنت أعمل خيرا غير أنه كان لي مال و كنت أخالط الناس فمن كان موسرا يسرت عليه و من كان معسرا أنظرته الى ميسرته فقال الله تعالى : أنا أحق من يسر فغفر له ) و قال : صدقت سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول ذلك ثم قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( يؤتى برجل يوم القيامة و قد قال لأهله : اذا أنا مت فأحرقوني ثم اطحنوني ثم استقبلوا بي ريحا عاصفا فذروني فجمعه الله يوم القيامة فقال : لم فعلت كذا ؟ قال : من خشيتك فغفر له ) قال : صدقت سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول ذلك و اللفظ لحديث عبد الرحمن مغراء

حضرت ربعی بن حراش فرماتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ اور حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا تو ان میں سے ایک نے دوسرے کو فر مایا: وہ حدیث بیان کرو جو تم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے ۔ دوسرے نے کہا: بلکہ آپ حدیث بیان کریں اور میں آپ کی تصدیق کروں گا۔ پس ان میں سے ایک نے حدیث بیان کی اور دوسرے نے تصدیق کی ۔ فرمایا: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: قیامت کے دن ایک آدمی لایا جائے گا‘ پس کہا جائے گا : اس کے عمل میں نظر کرو۔ پس وہ کہے گا: اے میرے رب ! میں نے کوئی اچھا عمل نہ کیا سوائے اس کے کہ میرے پاس مال تھا اور میں لوگوں سے مل جل کر رہتا تھا‘ پس جو خوشحال ہوتا تو میں اس پر آسانی پیدا کرتا اور جو تنگ دست ہوتا تو میں اس کے خوشحال ہونے تک اسے مہلت دیتا۔ پس اللہ تعالی ٰ نے فرمایا: میں زیادہ حقدار ہوں جو آسانی پیدا کرے ( اس کو بخشنے کا) ‘ پس اللہ نے اسے بخش دیا۔ دوسرے نے کہا: تو نے سچ بولا ۔ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہی فرماتے ہوئے سنا ‘ پھر کہا: میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: قیامت کے دن ایک آدمی لایا جائے گا جس نے اپنے گھر والوں سے کہا ہو گا کہ جب میں مر جاؤں تو مجھے جلا کر راکھ کر دینا پھر مجھے اچھی طرح پیسنا ‘ پھر مجھے تخت آندھی کے آگے لے جا کر چھوڑ دینا ( وہ خود مجھے اڑا لے جائے گی ) ‘ پس قیامت کے دن اللہ تعالی ٰ اسے اکٹھا کر کے اس سے پوچھے گا : تو نے ایسا کیوں کیا ؟ وہ عرض کرے گا: میں نے تیرے ڈر سے کیا۔ (فرمایا: ) اللہ اسے بخش دے گا ۔ دوسرے نے کہا: تو نے سچ کہا ‘ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہی فرماتے ہوئے سنا۔ یہ الفاظ حضرت عبدالرحمنٰ بن مغراء کے ہیں ۔

انظروا في عمله ← يؤتي برجل يوم القيامة في ← فحدث أحدهما و صدقه الآخر ← الآخر بل حدث أنت و أصدقك ← من رسول الله صلى الله عليه و سلم ← أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ: حَدِّثْ مَا ← جلست الى حذيفة و أبي مسعود الأنصاري ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← نُعَیْمِ بْنِ اَبِیْ ھِنْدَ، ← الأَجْلَحِ، ← عبد الرحمن بن سليمان كلهم ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الْمَسْرُوقِيُّ، ← الْقَاسِمُ بْنُ فُورَكٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← و، ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، ← و، ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،: ← و، ← الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، ← سَلَمَةُ الْعَوْصِيُّ ← يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ الْوُحَاظِيُّ ← أَبُو زُرْعَةَ الدِّمَشْقِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14331

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ نعيم بن أبي هند عن ربعي بن حراش · حديث 14332

646 - حدثنا الحسين بن اسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا جرير عن مغيرة عن نعيم بن ابي هند عن ربعي بن حراض قال Y اجتمع حذيفة و أبو مسعود فقال حذيفة : أنا أعلم بما مع الدجال منه ( ان معه نهر من نار و نهر من ماء و الذين يرون أنه نار ماء و الذي يرون أنه ماء نار فمن أدرك ذلك منكم فيشرب من الذي يرى أنه نار فانه يجدها ماء ) فقال أبو مسعود : و هكذا سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول

حضرت ربعی بن حراش فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ اور حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہا اکٹھے ہوئے تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں اس چیز کو جانتا ہوں جو دجال کے پاس ہوگی ‘ بے شک اس کے ساتھ آگ کی نہر ہوگی اور ایک پانی کا دریا ہوگا ‘ جس کولوگ دیکھیں گے کہ یہ آگ ہے وہ حقیقت میں پانی ہو گا اور جس کو لوگ پانی دیکھیں گے وہ حقیقت میں آگ ہوگی ۔ پس تم میں سے جو اسے پائے تو وہ اس سے پئے جس کو وہ آگ دیکھ رہا ہو کیونکہ وہ اس کو پانی پائے گا۔ پس حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اور اسی طرح میں نے بھی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا۔

حُذَيْفَةَ ← اجتمع حذيفة و أبو مسعود ← ربعي بن حراض ← نُعَیْمِ بْنِ اَبِیْ ھِنْدَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14332

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو مالك الأشجعي عن ربعي · حديث 14333

647 - حدثنا ادريس بن جعفر العطار ثنا يزيد بن هارون ثنا أبو مالك الأشجعي ( ح ) و حدثنا الحسين بن اسحاق ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا علي بن سهر عن أبي مالك الأشجعي سعيد بن طارق عن ربعي بن حراش عن حذيفة Y أن رجلا ممن كان قبلكم أمر بجيفته اذا مات أن يحرق ثم يطحن ثم يرفع فاذا كانت ريح عاصف ذري فيها فجمع الى ربه فقال : ويحك ماذا حملك على هذا فقال : يا رب لم يكن عبد أجرؤ عليك مني و لا أعصى لك مني فرجوت أن أنجو فغفر له ) فقال أبو مسعود : هكذا سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ تم سے پہلے لوگوں میں سے ایک آدمی تھا ‘ اس نے اپنے جسم کے بارے میں حکم دیا کہ اسے جلا دیا جائے ‘ جب وہ مر جائے تو پھر اسے پیسا جائے پھر اسے اوپر کی طرف بلند کیا جائے پس جب سخت آندھی ہو تو اسے اڑا دیا جائے ۔ پس اسے اکٹھا کر کے اللہ کی راہ میں لایا گیا ‘ اللہ نے فرمایا: تجھ پر افسوس! تجھے کس چیز نے اس ( کام کرنے ) پر ابھارا؟ اس نے عرض کی : اے میرے رب! مجھ سے زیادہ تیرے خلاف جرات کرنے والا اور مجھ سے زیادہ تیری نافرمانیاں کرنے والا ‘ کوئی بندہ نہ تھا۔ پس مجھے امید لگی کہ (اس طریقے سے ) میری نجات ہو جائے گی ‘ پس اللہ نے اسے بخش دیا۔ پس حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے اسی طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا۔

حُذَيْفَةَ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ سَعِيدِ بْنِ طَارِقٍ ← علي بن سهر ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ ← و، ← أَبُو مَالِکٍ الْأَشْجَعِيُّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14333

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو مالك الأشجعي عن ربعي · حديث 14334

648 - حدثنا ادريس بن جعفر العطار ثنا يزيد بن هارون ( ح ) و حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة قالا ثنا يزيد بن هارون عن أبي مالك الأشجعي عن ربعي عن حذيفة قال Y أمر رجل أهله اذا مات أن يحرقوه ثم يدقوه ثم يذروه في يوم رائح عاصف ففعلوا فجمع الى ربه فقال : ويحك ما حملك على ما صنعت فقال : لم يكن لك يا رب عبد أعصى لك مني فرجوت أن أنجو فقال : تجاوزوا عن عبدي فغفر له ) فقال أبو مسعود : هكذا سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ (پہلے لوگوں میں سے ) ایک آدمی نے اپنے گھر والوں کو حکم دیا کہ جب میں مر جاؤں تو مجھے جلا کر خوب باریک کریں پھر آندھی والے دن میری راکھ اڑا دیں ‘ پھر انہوں نے ایسے ہی کیا۔ پس فرشتوں نے اس کے اعضاء کو اللہ کے پاس اکٹھا کیا تو اللہ نے فرمایا: جو تو نے کیا ‘ تجھے اس پر کس چیز نے ابھارا؟ اس نے عرض کی : اے میرے رب! مجھ سے زیادہ تیرا کوئی نافرمان نہیں ہے ‘ میں نے امید کی کہ میں نجات پا جاؤں گا۔ اللہ تعالی ٰ نے فرشتوں سے فرمایا: میرے بندے سے تجاوز کر دو۔ پس اللہ نے اسے بخش دیا ‘ پس حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے بھی اسی طرح رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو سنا ہے ۔

حُذَيْفَةَ ← رِبْعِيٍّ ← أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ← و، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14334

chevron_left Previous
1…535455…85
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter