المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو عمرو الشيباني عن أبي مسعود · حديث 14311
625 - حدثنا معاذ بنن المثنى ثنا مسدد ثنا عيسى بن يونس ثنا الأعمش عن أبي عمرو الشيباني عن عقبة بن عمرو أبي مسعود قال Y أن رجلا أتى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : احملني فقال : ( ما أجد ما أحملك و لكن ائت فلانا فلعله أن يحملك ) فأتاه فحمله فذكر ذلك له فقال : ( من دل على خير فله مثل أجر فاعله )
حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا‘ اس نے عرض کی: میری سواری مرگئی ہے ‘ آپ مجھے سواری دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تمہیں سوار کر نے کے لیے سواری نہیں پاتا ہوں ‘ ہاں! تو فلاں کے پاس جا وہ تجھے سواری دے گا۔ وہ اس کے پاس آیا ‘ اسے سوار کیا گیا ‘ پھر وہ اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ‘ اس نے بتایا کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے نیکی کی دعوت دی اس کے لیے ثواب ‘ دعوت پر عمل کرنے والے کی مثل ہے۔
عقبة بن عمرو أبي مسعود ← أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ ← الْاَعْمَشِ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← مُسَدَّدٌ ← معاذ بنن المثنى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14311
