المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ بيان بن بشر عن قيس عن أبي مسعود · حديث 14263
577 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا عمر بن اسماعيل بن مجالد ثنا أبي عن بيان عن قيس عن عقبة بن عمرو Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم نظر نحو اليمين فقال : ( الايمان يمان و ان القسوة و غلظ القلوب عند أذناب الابل في الفدادين في ربيعة و مضر حيث يطلع قرنا الشيطان )
حضرت عقبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کی طرف نگاہ کر کے فرمایا: ایمان ‘ یمن والوں کا ہے ‘ بے شک دل کی سختی اور دلوں کا موٹا پن بنور بیعہ اور بنومضر کے اونٹ چرانے والوں میں اونٹوں کی دموں کے پاس ہے یہاں تک کہ شیطان کے دو سینگ نکلیں۔
عُقْبَةَ بْنِ عَمْرٍو ← قَيْسٍ ← بَيَانٍ ← أَبِي ← عمر بن إسماعيل بن مجالد ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14263
