المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ أبو وائل شقيق بن سلمة عن أبي مسعود · حديث 14215
529 - حدثنا ادريس بن عبد الكريم الحداد ثنا عاصم بن علي ثنا اسحاق الأزرق عن سفيان و شريك عن الأعمش عن أبي وائل عن أبي مسعود Y أن رجلا كان له غلام لحام فقال لغلامه : اجعل لنا طعاما يكفي خمسة أو ستة لعلي أدعو رسول الله صلى الله عليه و سلم خامس خمسة فدعاهم و تبعهم رجل فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( انك دعوتني خامس خمسة و ان هذا قد تبعنا فان شئت أذنت له و ان شئت تركته ) قال : بل آذن له
حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ انصار کا ایک آدمی تھا جس کا لحام نامی ایک غلام تھا ‘ اس نے اپنے غلام سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک سے بھوک محسوس کی ہے تو پانچ آدمیوں کا کھانا تیار کر۔ شاید میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دینے کے قابل ہو جاؤں ‘ جن میں پانچویں آپ ہوں اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف کسی کو بھیجا اور آپ کو دعوت دی۔ ایک آدمی ساتھ آ گیا جسے دعوت نہیں دی گئی تھی تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ ہمارے پیچھے آیا ہے ‘ اس کو اجازت دیتے ہو؟ اس نے کہا: جی ہاں ! اجازت ہے۔
أَبِي مَسْعُودٍ، ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← سفيان و شريك ← إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، ← عَاصِمُ بْنُ عَلِي، ← إِدْرِيسُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْحَدَّادُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14215
