Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Saturday, Jumada I 7, 1448 AH · Oct 17, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عاصم عاصم بن عدي الأنصاري بدري · حديث 14143

457 - حدثنا أحمد بن محمد بن يحيى بن حمزة الدمشقي ثنا محمد بن عائذ ثنا الوليد بن مسلم عن عبد الله بن مرشد عن أبي البداح عن عاصم بن عدي عن أبيه قال Y قدم رسول الله صلى الله عليه و سلم المدينة يوم الاثنين لاثنتي عشرة ليلة خلت من ربيع الأول فأقام بالمدينة عشر سنين

حضرت عاصم بن عدی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پیر کے دن مدینہ آئے ‘ ربیع الاول کے بارھویں کو ‘ اس کے بعد آپ مدینہ میں دس سال رہے ۔

أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ ← أَبِي الْبَدَّاحِ، ← عبد الله بن مرشد ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَائِذٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَمْزَةَ الدِّمَشْقِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14143

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عاصم عاصم بن عدي الأنصاري بدري · حديث 14144

458 - حدثنا علي بن المبارك الصنعاني ثنا اسماعيل بن مجمع عن عبد الله بن أبي بكر بن عمرو بن حزم عن أبيه قال حدثني أبو البداح بن عاصم بن عدي الأنصاري عن أبيه أنه قال Y سألنا رسول الله صلى الله عليه و سلم حدثان ما قدم فقال : ( أين حبيس سيل ؟ ) قلنا لا ندري فمر بي رجل من بني سليم فقلت من أين جئت ؟ قال : من حبيس سيل فدعوت نعلي فانحدرت الى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت يا رسول الله انك سألتنا عن حبيس سيل فقلنا لا علم لنا به و انه مر بي هذا الرجل فسألته فزعم ان به أهله فسأله رسول الله فقال : ( أين أهلك ؟ ) فقال بحبيس سيل فقال : ( اخرج أهلك منها فقد يوشك أن يخرج منه نار يضيء اعناق الابل ببصرى )

حضرت ابوالبداح بن عاصم بن عدی انصاری اپنے والد گرامی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ہم نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے گزشتہ دو واقعات کا سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ حبیس سیل “ کہاں ہے؟ ہم نے عرض کی : ہم نہیں جانتے۔ پس میرے پاس سے بنوسلیم کا ایک آدمی نکلا ‘ میں نے کہا: آپ کہاں سے آئے ؟ اس نے جواب دیا: ’’ حبیس سیل ‘‘ سے ۔ پس میں نے اسے اپنے پیچھے آنے کی دعوت دی۔ پس میں نے جلدی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں عرض کی: اے اللہ کے رسول! آپ نے ہم سے ’’ حبیس سیل “ کے بارے پوچھا ‘ ہم نے کہا کہ ہمیں علم نہیں ہے ‘ یہ آدمی میرے پاس سے گزرا تو میں نے اس سے سوال کیا تو اس کا گمان ہے کہ یہ وہاں کا رہنے والا ہے۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا: تیرے اہل کہاں ہیں؟ اس نے جواب دیا: ’’ حبیس سیل ‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہاں سے اپنے اہل کو نکال لے ‘ قریب ہے کہ وہاں سے ایک آگ نکلے جو بصری ٰ میں اونٹوں کی گردنوں کو جلا کر رکھ دے۔

أَبِيهِ أَنَّهُ ← أبو البداح بن عاصم بن عدي الأنصاري ← أَبِيهِ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُجَمِّعٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَكِ الصَّنْعَانِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14144

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عاصم عاصم بن عدي الأنصاري بدري · حديث 14145

459 - حدثنا موسى بن هارون ثنا عمر بن زرارة الحدثى ثنا عيسى بن يونس عن سعيد بن عمر البغوي عن عاصم بن أبي البداح بن عاصم بن عدي عن أبيه عن جده عاصم بن عدي قال Y اشتريت أنا و أخي مائة سهم من سهام خيبر فبلغ ذلك النبي صلى الله عليه و سلم فقال : ( يا عاصم ما ذئبان عاديان أصابا غنما أضاعها ربها بأفسد لها من سب المرء المال و الشرف لدينه )

حضرت عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اور میرے بھائی نے خیبر کے حصوں میں سے سو حصے خریدے ‘ یہ بات حضور صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عاصم! دو بھیڑیے ‘ بکریوں میں ہوں تو اتنا نقصان نہیں کرتے جتنا نقصان دنیا کے مال سے محبت کرنے والا اور عزت کا بھوکا کرتے ہیں۔

اشْتَرَيْتُ ← جَدِّهِ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ ← أَبِيهِ ← عَاصِمِ بْنِ أَبِي الْبَدَّاحِ بْنِ عَاصِمِ بْنِ عَدِيٍّ ← سعيد بن عمر البغوي ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ ← عُمَرُ بْنُ زُرَارَةَ الْحَدَثِيُّ، ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14145

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عاصم عاصم بن عدي الأنصاري بدري · حديث 14146

460 - حدثنا أحمد بن يحيى الحلواني ثنا سعيد بن سليمان عن خالد بن عبد الله عن حصين عن الشعبي عن عاصم بن عدي Y أنه كان عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما نزلت هذه الآية { ثم لم يأتوا بأربعة شهداء } قلت : يا رسول الله حتى يأتوا بأربعة شهداء قد أصاب الخائن حاجته قال : فما قام حتى جاء ابن عمه أخو أبيه و امرأته معه تحمل صبيا و هي تقول : هو منك و هو يقول : ليس مني قال : فأنزلت آية الملاعن فأنا أول من تكلم به و من ابتلي به

حضرت عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے ‘ پس جب یہ آیت نازل ہوئی: ’’ ثم لم يأتوا باربعة شهداء ‘‘ (النور:۴) میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! یہاں تک کہ وہ چار گواہ لائیں ‘ خیانت کرنے والا تو اپنے مقصد کو پہنچ گیا۔ وہ کہتے ہیں: پس کوئی بھی کھڑا نہ ہوا یہاں تک کہ ان کے باپ کا بھائی ‘ اس کے چچا کا بیٹا اور اس کی بیوی اس کے ساتھ آئے ‘ عورت نے بچہ اٹھا رکھا تھا اور کہہ رہی تھی : یہ تجھ سے ہے ‘ جبکہ مرد کہہ رہا تھا: یہ مجھ سے نہیں ہے ‘ تو لعان والی آیت ناز ل ہوئی‘ پس میں وہ پہلا شخص ہوں جس نے بات کی اور اس میں مبتلا ہوا۔

الشَّعْبِيِّ، ← حُصَيْنٍ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← أَحْمَدَ بْنِ يَحْيَى الْحُلْوَانِيِّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14146

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عاصم بن ثابت بن أبي الأفلح · حديث 14147

461 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان ثنا محمد بن اسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن الزهري Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثابت بن أبي الأفلح

حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ انصار میں سے جو بدر میں شریک ہوئے تھے ‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام عاصم بن ثابت بن ابوافلح کا بھی تھا۔

الزهري في تسمية من شهد بدرا من الأنصار ثابت بن أبي الأفلح ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14147

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عاصم بن ثابت بن أبي الأفلح · حديث 14148

462 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل ثنا سعيد بن يحيى بن سعيد الأموي حدثني أبي عن ابن اسحاق Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار عاصم بن ثابت بن قيس بن الأفلح بن عصمة بن الك بن أمية بن صعصعة بن زيد بن مالك بن عوف بن عمرو بن عوف

حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ انصار میں سے جو بدر میں شریک ہوئے تھے ‘ ان کے ناموں میں سے ایک نام عاصم بن ثابت بن قیس بن افلح بن عصمہ بن مالک بن امیہ بن صعصعہ بن زید بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف کا بھی ہے۔

أَبِي ← سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبْدُوسَ بْنِ كَامِلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14148

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عاصم بن ثابت بن أبي الأفلح · حديث 14149

463 - حدثنا اسحاق بن ابراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن الزهري ( ح ) و حدثنا مصعب بن ابراهيم بن حمزة الزبيري حدثني أبي ثنا ابراهيم بن سعد عن الزهري عن معمر بن أسيد بن جارية الثقفي حليف بني زهرة و كان من أصحاب أبي هريرة عن أبي هريرة قال Y بعث النبي صلى الله عليه و سلم عشرة رهط عينا و أمر عليهم عاصم بن ثابت الأنصاري جد عاصم بن عمرو ذكره بطوله

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دس آدمیوں کا گروہ بھیجا ‘ ان پر حضرت عاصم بن ثابت انصاری ‘ عاصم بن عمرو کے دادا کو امیر مقرر کیا۔ اور اس کے بعد لمبی حدیث ذکر کی۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14149

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عاصم بن سفيان الثقفي · حديث 14150

464 - حدثنا محمد بن العباس المؤدب ثنا سريج بن النعمان الجوهري ثنا حشرج بن نباتة عن هشام بن حبيب عن قيس بن عاصم عن أبيه Y أن عمر بن الخطاب بعث اليه يستعين به على بعض الصدقة فأبى أن يعمل له ثم قال : اني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( اذا كان يوم القيامة أمر بالوالي فيوقف على جسر جهنم فيأمر الجسر فينتفض انتفاضة فيزول كل عظم منه من مكانه ثم يأمر الله العظام فترجع الى مكانه ثم يسأله فان كان لله مطيعا اجتبذه فأعطاه كفلين من الأجر و ان كان لله عاصيا حرف به الجسر فهوى الى جهنم سبعين خريفا )

حضرت عاصم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف آدمی بھیجا کہ کچھ صدقہ اکٹھا کرنے پر مدد مانگ رہے تھے ‘ پس انہوں نے عامل بننے سے انکار کر دیا ‘ پھر کہا: بے شک میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب قیامت کا دن ہوگا تو والی کو حکم ہو گا کہ وہ جہنم کے پل پر کھڑا ہو جائے ‘ پس جہنم کا پل ایک دم ٹوٹ جائے گا ‘ اس کی تمام ہڈیاں اپنی جگہ چھوڑ دیں گی ‘ پھر اللہ تعالیٰ ہڈیوں کو واپس اپنی جگہ لوٹنے کا حکم دے گا تو وہ ہڈیاں لوٹ آئیں گی‘ پھر اس سے سوال کرے گا ‘ پس اگر وہ اللہ کی اطاعت کرنے والا ہو گا تو اسے اپنی طرف بلا لے گا اور اسے اجر دگنا عطا کرے گا اور اگر وہ اللہ کا نافرمان ہوا تو وہ جہنم کے پل سے پھر کر جہنم میں گر پڑے گا اور وہ ستر خریف تک گرتا رہے گا۔

أَبِيهِ ← قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ ← هشام بن حبيب ← حَشْرَجُ بْنُ نَبَاتَةَ ← سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ الْجَوْهَرِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14150

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عاصم الليثي أبو نصر · حديث 14151

465 - حدثنا العباس بن الفضل الأسفاطي ثنا موسى بن اسماعيل ( ح ) و حدثنا عبد الرحمن بن الحسين العابوري التستري ثنا عقبة بن سنان الدارع قالا ثنا غسان بن مضر عن سعيد بن يزيد أبي مسلمة عن نصر بن عاصم الليثي عن أبيه قال Y دخلت مسجد المدينة فاذا الناس يقولون نعوذ بالله من غضب الله و غضب رسول الله قال قلت : ماذا ؟ قالوا : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يخطب على منبره فقام رجل فأخذ بيد ابنه فأخرجه من المسجد فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم ( لعن الله القائد و المقود ويل لهذه يوما لهذه الأمة من فلان ذي الاستاه )

حضرت عاصم لیثی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں مدینہ کی مسجد میں داخل ہوا پس اچھانک لوگوں کو سنا جو کہہ رہے تھے: ہم اللہ اور اس کے رسول کی ناراضگی سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔ میں نے عرض کی: لوگوں نے کیا کہا؟ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے ‘ پس ایک آدمی کھڑا ہوا ‘ اس نے اپنے بیٹے کا ہاتھ پکڑ کر مسجد سے باہر نکال دیا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیادت کرنے والے اور جس کی قیادت کی گئی ‘ دونوں پر اللہ کی لعنت! اس کیلئے ایک دن بربادی ہے ‘ یعنی اس امت کے لیے فلاں بڑی سرین والے کی وجہ سے ۔

أَبِيهِ ← نَصْرُ بْنُ عَاصِمٍ اللَّيْثِيُّ ← سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ أَبِي مَسْلَمَةَ ← غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ ← عقبة بن سنان الدارع ← عبد الرحمن بن الحسين العابوري التستري ← و، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14151

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عاصم بن عمر بن الخطاب · حديث 14152

466 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا سعيد بن أبي مريم أنا بكر بن مضر ( ح ) و حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا بكر بن مضر ( ح ) و حدثنا أبو الزنباع روح بن الفرح ثنا عمرو بن خالد الحراني ثنا بكر بن مضر عن موسى بن جبير عن أبي أمامة بن سهل بن حنيف عن عاصم بن عمر Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم طلق حفصة بنت عمر طلقة ثم ارتجعها

حضرت عاصم بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حفصہ بنت عمر کو طلاق دینے کا ارادہ کیا تھا ‘ پھر رجوع کرلیا۔

عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ← أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، ← مُوسَى بْنُ جُبَيْرٍ، ← بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، ← عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← أبو الزنباع روح بن الفرح ← و، ← بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← و، ← بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14152

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ عصام المزني · حديث 14153

467 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني أبي ( ح ) و حدثنا محمد بن الفضل السقطي ثنا حامد بن يحيى قالا ثنا سفيان بن عيينة عن عبد الملك بن نوفل بن مساحق سمع ابن عصام المزني يحدث عن أبيه و كانت له صحبة قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم اذا بعث جيشا أو سرية يقول لهم : ( اذا رأيتم مسجدا أو سمعتم مؤذنا فلا تقتلوا أحدا ) فبعثنا النبي صلى الله عليه و سلم في سرية و أمرنا بذلك فخرجنا نسير بأرض تهامة فأدركنا رجل يسوق ظعائن فعرضنا عليه الاسلام فقلنا أمسلم أنت ؟ قال : و ما الاسلام ؟ فأخبرناه فاذا هو لا يعرفه قال : فان لم أفعل فما أنتم صانعون ؟ فقلنا نقتلك قال : فهل أنتم منتظري حتى أدرك الظعائن ؟ فقلنا نعم و نحن مدركوه فخرج فاذا امرأة في هودجها فقال : اسلمي حيش قبل انقطاع العيش فقالت اسلم عشرا أو تسعا تترا ثم قال : ( أتذكر اذا ما طلبتكم فوجدتكم ... بحيلة أو أدركتكم بالخرانق ) ( فلم يك حقا أن ينول عاشق ... تطف ادلاج السرى و الودائق ) ( فلا ذنب لي قد قلت اذ أهلنا معا ... أتتني بود قبل احدى المضائق ) ( أتتني بود قبل أن يشحط النوى ... و ما الأمير طلب المفارق ) ثم أتانا فقال : شأنكم فقربناه فضربنا عنقه و نزلت الأخرى من هودجها فجثت عليه حتى ماتت

صحابی رسول حضرت عاصم مزنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کوئی بڑا یا چھوٹا لشکر بھیجتے تو ان سے فرماتے : جب تم مسجد دیکھو یا مؤذن کی اذان سنو تو کسی ایک کو بھی قتل نہ کرو۔ پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک سریہ میں ہمیں بھیجا اور ہمیں یہی حکم ارشاد فرمایا‘ پس ہم نکل کر تہامہ کی سرزمین پر چل رہے تھے ۔ پس ہمیں ایک آدمی ملا ‘ جو عورتوں کے قافلے کو ہانک رہا تھا‘ پس ہم نے اس پر اسلام پیش کر کے اس سے پوچھا: کیا تو مسلمان ہے؟ اس نے کہا: اسلام کیا ہے؟ پس ہم نے اسے خبر دی ‘ اس وقت وہ نہیں پہچانتا تھا۔ اس نے کہا: اگر میں ایسا نہ کروں تو تم کیا کرو گے؟ ہم نے کہا: تجھے قتل کر دیں گے ۔اس نے کہا: کیا تم میرا انتظار نہ کرو گے یہاں تک کہ میں سوچ بچار کرلوں۔ ہم نے ہاں میں جواب دیا جبکہ ہم اسے پانے والے تھے ‘ پس وہ نکلا ‘ اچانک کجاوے میں ایک عورت تھی ‘ اس نے کہا: اے حبش ! اسلام لے آ ! اس سے پہلے کہ زندگی کی ڈوری ٹوٹ جائے ۔ اس نے جواب دیا: میں دس یا نوکو پے در پے تیرے سپرد کرتی ہوں۔ پھر اس آدمی نے کہا: (لمبی بحر ہے) ”کیا تجھے یاد ہے جب میں نے تم سے مانگا تو میں نے تمہیں زیور کے ساتھ پایا ‘ یا میں نے تمہیں تنگ گھاٹیوں میں پایا ‘ پس نہیں ہے ‘ حق کہ ایک عاش کو عطیہ دیا جائے جو رات کے ابتدائی حصے میں اور دن کی سخت دھوپ میں چلنے کا مکلف ہے ‘ پس میرا کوئی گناہ نہیں‘ تحقیق میں نے کہا ہے جب میرے گھر والے میرے ساتھ ہیں ‘ تنگیوں میں کسی ایک کے آنے سے پہلے اپنی محبت دے دے‘ محبت دے دے ‘ اس سے پہلے کہ دور آئے اور امیر جدائی کا مطالبہ کرے ‘‘ ۔پھر وہ آدمی ہمارے پاس آیا تو کہا: تم اپنا کام کرو ‘ پس ہم نے اسے قریب کر کے اس کی گردن مار دی اور وہ عورت کجاوے سے اتر کر اس پر گر پڑی یہاں تک کہ اس کی جان نکل گئی۔

ابْنِ عِصَامٍ الْمُزَنِيِّ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ نَوْفَلِ بْنِ مُسَاحِقٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← حَامِدُ بْنُ يَحْيَى، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ السَّقَطِيُّ ← و، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14153

المعجم الکبیر للطبرانی · باب العین ‹ من اسمه عصمة عصمة بن مالك الخطمى · حديث 14154

468 - حدثنا أحمد بن رشدين المصري ثنا خالد بن عبد السلام الصدفي ثنا الفضل بن المختار عن عبد الله بن موهب عن عصمة بن مالك الخطمي قال Y جاء رجل الى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : احتك بعض جسدي فادخلت يدي احتك فأصابت يدي ذكري قال : ( و أنا أيضا يصيبني ذلك )

حضرت عصمہ بن مالک خطمی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ‘ اس نے عرض کی: میرے جسم کے ایک حصہ پر کھجلی ہوئی ‘ میں نے اپنا ہاتھ جسم کے اس حصہ پر رکھا تاکہ کھجلاؤں ‘ میرا ہاتھ میری شرمگاہ کو لگا۔فرمایا: میرا ہاتھ بھی شرمگاہ پر لگ جاتا ہے۔

أيضا يصيبني ذلك ← و، ← احْتَكَّ بَعْضُ جَسَدِي، فَأَدْخَلْتُ يَدِي أَحْتَكُّ، فَأَصَابَتْ يَدِي ذَكَرِي. ← جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← عصمة بن مالك الخطمى ← عبد الله بن موهب ← الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ ← خَالِدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ الصَّدَفِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 14154

chevron_left Previous
1…383940…85
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter